• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دفعہ 370کا خاتمہ مرکزی سرکار کی غلطی: سوز

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-11
Reading Time: 1min read
A A
0
دفعہ 370کا خاتمہ مرکزی سرکار کی غلطی: سوز
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر// (یو این آئی) سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے کہا کہ یہ مرکزی سرکار کی انتہائی غلطی اور غیر دانشمندی تھی کہ اْس نے آئین ہند کی دفعہ 370 کے تحت دی گئی ریاست جموں و کشمیر کی داخلی خودمختاری کو ختم کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک نہ ایک دن مرکزی سرکار کو ریاست کی اندرونی خودمختاری کو بحال کرنا ہی پڑے گا۔پروفیسر سوز کے بقول ہم کو خیال کرنا چاہئے کہ ہر حکومت کو ہر حال میں عوامی مطالبے کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے کہا: ‘جموں و کشمیر کے لوگوں کو تاریخ کے اصول کے تحت اپنے بنیادی مطالبے پر ہمیشہ کمربستہ رہنا چاہئے کہ ریاست کی داخلی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ہے’۔سوز نے کہا کہ ہمارے یہاں جو مین اسٹریم جماعتیں ہیں، اْن کو اپنے بنیادی مطالبے پر سرگرم رہنا چاہئے اور بنیادی باتوں پر ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا چاہئے۔ اْسی میں اْن کی کامیابی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا: ‘مین اسٹریم کے سامنے یہ بات ہمیشہ رہنی چاہئے کہ ریاستی عوام کا سب سے اہم مطالبہ ریاست کی اندرونی خود مختاری کی بحالی ہے، جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا’۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page