• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جون ۱۸, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان دوبارہ جیل میں

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-13
A A
0
اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان دوبارہ جیل میں
FacebookTwitterWhatsapp

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان جو طویل عرصے سے کورونا وائرس سے متاثرہ تھے، انہیں آج یہاں میدانتا اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔اس کے بعد وہ سیتا پور جیل چلے گئے۔رکن پارلیمنٹ اعظم خان اور ان کے بیٹے کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرائے گئے تھے۔اسپتال میں علاج کے دوران اعظم خان کی حالت انتہائی نازک ہوگئی تھی، حتی کہ انہیں اسپتال کے آئی سی یو میں داخل کرا دیا گیا تھا۔آج منگل کو دونوں کو میدانتا اسپتال سے چھٹی مل گئی،اسپتال کے عملے کے مطابق اب وہ دونوں صحت مند ہیں۔اسپتال سے فارغ ہونے کے بعد اعظم خان اور اس کے بیٹے عبداللہ اعظم کو اب سیتا پور جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اعظم اور عبد اللہ کو لینے کے لئے سیتا پور سے فورس آئی تھی۔ توقع ہے کہ آج سہ پہر تک وہ سیتا پور پہنچ جائیں گے۔سیتا پور جیل میں طبیعت خراب ہونے پر ایس پی رہنما اعظم خان کو انتظامیہ نے 9 مئی 2021 کو میدانتا اسپتال میں داخل کرایا تھا۔ وہ اور ان کے صاحبزادے کورونا مثبت تھے۔ دونوں کو ایک ساتھ مدانتا میں داخل کرایا گیا تھا۔اعظم خان ان کے بیٹےعبداللہ اعظم اور اہلیہ تنزین فاطمہ کو چوری ، دھوکہ دہی اور جعلسازی کے معاملات کے بعد گذشتہ سال فروری 2020 میں جیل بھیج دیا گیا تھا۔تنزین فاطمہ کو دسمبر 2020 میں ضمانت پر رہا کیا گیا تھا لیکن اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خاں کی ضمانت سے انکار کردیا گیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.