• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, ستمبر ۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں و کشمیر میں مزید بارشیں کا امکان ،شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

Nigraan News by Nigraan News
2023-04-06
A A
0
جموں و کشمیر میں مزید بارشیںکا امکان ،شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

جموں و کشمیر میں مزید بارشیںکا امکان ،شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر،6 اپریل: وادی کشمیر میں بارشوں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج ہوا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشیں ہوئیں وہیں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ قاضی گنڈ میں 9.9 ملی میٹر، پہلگام میں4.4 ملی میٹر، گلمرگ میں 10.8 ملی میٹر اور کپوارہ میں 9.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی کہیں کہیں بارش ہونے کا امکان ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں وادی میں 7 اپریل سے 10 اپریل تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کی توقع ہے۔
دریں اثنا بارشوں کے بیچ وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ہی ریکارڈ ہوا ہے۔
گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 6.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.9 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت4.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.7 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

LOC کے علاقے سیر و تفریح کیلئے نئے ہارٹ سپاٹ

LOC کے علاقے سیر و تفریح کیلئے نئے ہارٹ سپاٹ

2026-09-04
وندے بھارت ایکسپریس کا تجرباتی سٹاپاننت ناگ کیلئے منظوری،ستمبر کے آخر میں ریل رکے گی

وندے بھارت ایکسپریس کا تجرباتی سٹاپاننت ناگ کیلئے منظوری،ستمبر کے آخر میں ریل رکے گی

2026-09-04
12 ستمبر تک جموں و کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان

12 ستمبر تک جموں و کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان

2026-09-04
حج 2027 کے خواہشمند افراد، 15 ستمبر تک طبی دستاویزات جمع کریں، قواعد و ضوابط جاری

حج 2027 کے خواہشمند افراد، 15 ستمبر تک طبی دستاویزات جمع کریں، قواعد و ضوابط جاری

2026-09-04
مائیگرنٹ املاک سے متعلق شکایات، چیف سیکریٹری کی زیر صدارت میٹنگ میں جائزہ

مائیگرنٹ املاک سے متعلق شکایات، چیف سیکریٹری کی زیر صدارت میٹنگ میں جائزہ

2026-09-04
برفانی جھیلوں کے خطرات کی مسلسل اور فعال نگرانی کی ہدایت، مرکزی داخلہ سیکریٹری کاہمالیائی ریاستوں و یوٹیز میں ہنگامی تیاریوں کا جائزہ

برفانی جھیلوں کے خطرات کی مسلسل اور فعال نگرانی کی ہدایت، مرکزی داخلہ سیکریٹری کاہمالیائی ریاستوں و یوٹیز میں ہنگامی تیاریوں کا جائزہ

2026-09-04
ایل جی کی مرکزی وزیر پیٹرولیم سے ملاقات،جموں و کشمیر میں زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال

ایل جی کی مرکزی وزیر پیٹرولیم سے ملاقات،جموں و کشمیر میں زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال

2026-09-04
مختلف بحران اور غیر یقینی صورتحال کے باوجودمعیشت کی رفتار برقرار۔ وزیر اعظم

مختلف بحران اور غیر یقینی صورتحال کے باوجودمعیشت کی رفتار برقرار۔ وزیر اعظم

2026-09-04
سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی معاملات

سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی معاملات

2026-09-03
انٹرن ڈاکٹروں کی ہڑتال کا تیسرا دن،ہسپتالوں میں مریضوں کی خدمات متاثر،فوری اقدامات کا مطالبہ

انٹرن ڈاکٹروں کی ہڑتال کا تیسرا دن،ہسپتالوں میں مریضوں کی خدمات متاثر،فوری اقدامات کا مطالبہ

2026-09-03
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page