• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, اپریل ۸, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

Nigraan News by Nigraan News
2 منٹ پہلے
A A
0
خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر،8 اپریل: وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ ہوا ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 10 اپریل تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 4.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے شہرت یافتہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت 1.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.6 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت 1.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے3.7 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔دریں اثنا وادی میں ہفتے کی صبح سے ہی موسم خشک و خوشگوار رہا ہے جس سے جہاں لوگوں کو پارکوں وغیرہ میں لطف اندوز ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا وہیں کسانوں کو اپنے اپنے باغوں اور کھیت کھلیانوں میں بھی مصروف دیکھا گیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

عید گاہ میں نمازعید کی ادائیگی سے متعلق صوبائی انتظامیہ فیصلے کی مجاز

عید گاہ میں نمازعید کی ادائیگی سے متعلق صوبائی انتظامیہ فیصلے کی مجاز

2 منٹ پہلے
چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ افسران کا شہرکا دورہ

چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ افسران کا شہرکا دورہ

2 منٹ پہلے
مفتی محمد سعید نے 2002 میں وزیراعلیٰ بننے کے لیے میری سخاوت کا غلط استعمال کیا: آزاد

مفتی محمد سعید نے 2002 میں وزیراعلیٰ بننے کے لیے میری سخاوت کا غلط استعمال کیا: آزاد

2 منٹ پہلے
جموں و کشمیر میں مزید بارشیںکا امکان ،شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

جموں و کشمیر میں مزید بارشیں کا امکان ،شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

2 منٹ پہلے
کورونا صورتحال پر کڑی نظر،گھبرانے کی ضرورت نہیں: صوبائی کمشنر کشمیر

کورونا صورتحال پر کڑی نظر،گھبرانے کی ضرورت نہیں: صوبائی کمشنر کشمیر

2 منٹ پہلے
مودی کی تعریف پر مجھ پر تنقید کرنے والوں کوکنڈرگارٹن واپس جانے کی ضرورت ہے: آزاد

مودی کی تعریف پر مجھ پر تنقید کرنے والوں کوکنڈرگارٹن واپس جانے کی ضرورت ہے: آزاد

2 منٹ پہلے
جموں و کشمیر انتظامیہ 20 اضلاع میں ایمرجنسی آپریشن سینٹرز قائم کرے گی

جموں و کشمیر انتظامیہ 20 اضلاع میں ایمرجنسی آپریشن سینٹرز قائم کرے گی

2 منٹ پہلے
سری نگر :مشہور گھنٹہ گھر کی تعمیر نو زوروں پر

سری نگر :مشہور گھنٹہ گھر کی تعمیر نو زوروں پر

2 منٹ پہلے
کشمیر میں 6 اپریل تک رک رک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر میں 6 اپریل تک رک رک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

2 منٹ پہلے
اس سال عید کی نماز سری نگر عیدگاہ میں ہونے کا امکان:ڈاکٹر درخشاں اندرابی

اس سال عید کی نماز سری نگر عیدگاہ میں ہونے کا امکان:ڈاکٹر درخشاں اندرابی

2 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.