• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, اپریل ۱۰, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اسمبلی انتخابات کا وقت نزدیک: سید محمد الطاف بخاری

Nigraan News by Nigraan News
2 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
اسمبلی انتخابات کا وقت نزدیک: سید محمد الطاف بخاری

اسمبلی انتخابات کا وقت نزدیک: سید محمد الطاف بخاری

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
جموں،10 اپریل:جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کا وقت نزدیک آ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں کے لئے وہ وقت آگیا ہے جب انہیں ایک ایسا فیصلہ کرنا ہے جو جمہوریت کا سب سے بڑا فیصلہ ہوتا ہے۔
موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو سانبہ میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کیا: اب یہاں الیکشن کا وقت نزدیک آنے والا ہے اس ہفتے الیکشن کمیشن دورہ کرنے والا ہے جن سے سیاسی لیڈر بھی اور افسران بھی ملیں گے۔
ان کا کہنا تھا: آپ لوگوں کے لئے وہ وقت آگیا ہے جب آپ کو فیصلہ کرنا ہے اور یہ فیصلہ جمہوریت کا سب سے بڑا فیصلہ ہوتا ہے۔
مسٹر بخاری نے کہا کہ آج کا جو ووٹ ہے وہ تاریخی ووٹ ہے کیونکہ 1947 میں ملک آزاد تو ہوا لیکن ہم نے اس وقت بھی اپنا فیصلہ ایک پارٹی کے ہاتھ میں چھوڑ دیا۔
انہوں نے کہا: پانچ اگست 2019 کو ہماری خصوصی پوزیشن کو ختم کیا گیا اس میں گرچہ زیادہ کچھ بچا نہیں تھا لیکن ایک چیز ضرور تھی کہ ہمارے بچوں کی نوکریاں محفوظ تھیں’۔
ان کا کہنا تھا کہ جب یہاں کے بچوں کے لئے صرف درجہ چہارم کی نوکریاں رکھنے کا فیصلہ لیا گیا تو اپنی پارٹی نے وہ فیصلہ واپس لینے میں کلیدی رول ادا کیا۔
مسٹر بخاری نے کہا کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ یہاں جب صنعتی انقلاب آئے گا تو اس میں ہمارے 80 فیصد لوگ ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ جس انڈسٹری میں ہمارے 80 لوگ نہیں ہوں گے ہم اس کو یہاں کام نہیں کرنے دیں گے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

مرکزی وزیر اور ایل جی منوج سنہا نے جاری کام کا معائنہ کرنے کے لیے زوجیلا ٹنل کا دورہ کیا

مرکزی وزیر اور ایل جی منوج سنہا نے جاری کام کا معائنہ کرنے کے لیے زوجیلا ٹنل کا دورہ کیا

2 منٹ پہلے
آرٹیکل 370 کی منسوخی نے جموں و کشمیر میں ترقی کے نئے دور کا آغاز کیا: کرن رجیجو

آرٹیکل 370 کی منسوخی نے جموں و کشمیر میں ترقی کے نئے دور کا آغاز کیا: کرن رجیجو

2 منٹ پہلے
کوئی ہمیں نظر بدسے بچائے؟

ماہ رمضان اور فضیلتِ اعتکاف

2 منٹ پہلے
جموں کشمیرکو مختلف زمروں میں 3 قومی پنچایت ایوارڈ ملے: ایل جی سنہا

جموں کشمیرکو مختلف زمروں میں 3 قومی پنچایت ایوارڈ ملے: ایل جی سنہا

2 منٹ پہلے
خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

2 منٹ پہلے
عید گاہ میں نمازعید کی ادائیگی سے متعلق صوبائی انتظامیہ فیصلے کی مجاز

عید گاہ میں نمازعید کی ادائیگی سے متعلق صوبائی انتظامیہ فیصلے کی مجاز

2 منٹ پہلے
چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ افسران کا شہرکا دورہ

چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ افسران کا شہرکا دورہ

2 منٹ پہلے
مفتی محمد سعید نے 2002 میں وزیراعلیٰ بننے کے لیے میری سخاوت کا غلط استعمال کیا: آزاد

مفتی محمد سعید نے 2002 میں وزیراعلیٰ بننے کے لیے میری سخاوت کا غلط استعمال کیا: آزاد

2 منٹ پہلے
جموں و کشمیر میں مزید بارشیںکا امکان ،شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

جموں و کشمیر میں مزید بارشیں کا امکان ،شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

2 منٹ پہلے
حکام سری نگر کے ترقیاتی اور خوبصورتی کے کاموں کو انجام دیں۔صوبائی کمشنر کشمیر

کورونا صورتحال پر کڑی نظر،گھبرانے کی ضرورت نہیں: صوبائی کمشنر کشمیر

2 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.