• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, اپریل ۱۱, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جب بھی الیکشن ہوں گے بی جے پی بھاری اکثریت سے سرکار بنائے گی: دویندر سنگھ رانا

Nigraan News by Nigraan News
3 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
جب بھی الیکشن ہوں گے بی جے پی بھاری اکثریت سے سرکار بنائے گی: دویندر سنگھ رانا

جب بھی الیکشن ہوں گے بی جے پی بھاری اکثریت سے سرکار بنائے گی: دویندر سنگھ رانا

FacebookTwitterWhatsapp

مایٹرنگ//
جموں،11 اپریل: بی جے پی کے سینئر لیڈر دویندر سنگھ رانا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں جب بھی الیکشن ہوں گے تو بی جے پی بھاری اکثریت سے سرکار بنائے گی۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہے تاہم الیکشن کب منعقد ہوں گے یہ فیصلہ الیکشن کمیشن کو لینا ہے۔
موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: جہاں تک جموں وکشمیر میں الیکشن کے انعقاد کا تعلق ہے تو یہ فیصلہ الیکشن کمیشن کو لینا ہے کہ کب چنائو ہوں گے لیکن جہاں تک بی جے پی کا سوال ہے تو بی جے پی الیکشن لڑنے کے لئے کل بھی تیار تھی اور آج بھی تیار ہے’۔
ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی ایک ایسی جماعت ہے جو الیکشن لڑنے کے لئے ہمیشہ تیار ہوتی ہے۔
مسٹر رانا نے کہا کہ جموں وکشمیر میں جب بھی الیکشن ہوں گے تو بی جے پی بھاری اکثریت سے سرکار بنائے گی۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے لوگوں کی بھلائی کے لئے جس طرح کے اقدام کئے ہیں ان سے زمینی سطح پر بدلائو آیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ کہتے ہیں بی جے پی کہیں نہیں ہیں وہ در اصل اپنا وجود کھو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا: ‘اگر جموں و کشمیر کے حالات خراب ہوئے تو اس کی ذمہ دار کانگریس پارٹی ہے’۔
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو کبھی بھی کوئی نقصان ہوگا تو ہم سب سے پہلے ان کے ساتھ کھڑا ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ جب بھی ہم لوگوں کے مسائل لے کر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے پاس گئے تو ان کا رد عمل ہمیشہ مثبت تھا اور انہوں نے ان پر کارروائی کی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

یو ٹی میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی ترقی ہو رہی ہے: ایل جی سنہا

یو ٹی میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی ترقی ہو رہی ہے: ایل جی سنہا

3 منٹ پہلے
سرینگر میں 22تا 24مئی ہوگا جی ٹونٹی کا اجلاس منعقد

سرینگر میں 22تا 24مئی ہوگا جی ٹونٹی کا اجلاس منعقد

3 منٹ پہلے
جموں کشمیر:سری نگر تباہ حال شہر سے سمارٹ سٹی میں تبدیل ہوگیا

جموں کشمیر:سری نگر تباہ حال شہر سے سمارٹ سٹی میں تبدیل ہوگیا

3 منٹ پہلے
اسمبلی انتخابات کا وقت نزدیک: سید محمد الطاف بخاری

اسمبلی انتخابات کا وقت نزدیک: سید محمد الطاف بخاری

3 منٹ پہلے
مرکزی وزیر اور ایل جی منوج سنہا نے جاری کام کا معائنہ کرنے کے لیے زوجیلا ٹنل کا دورہ کیا

مرکزی وزیر اور ایل جی منوج سنہا نے جاری کام کا معائنہ کرنے کے لیے زوجیلا ٹنل کا دورہ کیا

3 منٹ پہلے
آرٹیکل 370 کی منسوخی نے جموں و کشمیر میں ترقی کے نئے دور کا آغاز کیا: کرن رجیجو

آرٹیکل 370 کی منسوخی نے جموں و کشمیر میں ترقی کے نئے دور کا آغاز کیا: کرن رجیجو

3 منٹ پہلے
سرکاری بنام نجی تعلیمی ادارے!

ماہ رمضان اور فضیلتِ اعتکاف

3 منٹ پہلے
یو ٹی میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی ترقی ہو رہی ہے: ایل جی سنہا

جموں کشمیرکو مختلف زمروں میں 3 قومی پنچایت ایوارڈ ملے: ایل جی سنہا

3 منٹ پہلے
خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

3 منٹ پہلے
عید گاہ میں نمازعید کی ادائیگی سے متعلق صوبائی انتظامیہ فیصلے کی مجاز

عید گاہ میں نمازعید کی ادائیگی سے متعلق صوبائی انتظامیہ فیصلے کی مجاز

3 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.