• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, اپریل ۱۱, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، 16 اپریل تک موسم خشک رہنے کا امکان

Nigraan News by Nigraan News
2 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، 16 اپریل تک موسم خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، 16 اپریل تک موسم خشک رہنے کا امکان

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر،11 اپریل: وادی کشمیر میں خشک و خوشگوار موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت کہیں معمول سے کم تو کہیں معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے۔
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کے موسمی صورتحال میں فی الوقت کسی بڑے پیمانے کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ وادی میں 16 اپریل تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں وادی میں تین دنوں تک موسم ابر آلود رہ سکتا ہے جس دوران ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔
ادھر وادی میں شبانہ درجہ حرارت کہیں معمول سے کم تو کہیں معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے۔
گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 7.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.0 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت3.0
ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.2 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت 5.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 4.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.7 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جب بھی الیکشن ہوں گے بی جے پی بھاری اکثریت سے سرکار بنائے گی: دویندر سنگھ رانا

جب بھی الیکشن ہوں گے بی جے پی بھاری اکثریت سے سرکار بنائے گی: دویندر سنگھ رانا

2 منٹ پہلے
یو ٹی میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی ترقی ہو رہی ہے: ایل جی سنہا

یو ٹی میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی ترقی ہو رہی ہے: ایل جی سنہا

2 منٹ پہلے
سرینگر میں 22تا 24مئی ہوگا جی ٹونٹی کا اجلاس منعقد

سرینگر میں 22تا 24مئی ہوگا جی ٹونٹی کا اجلاس منعقد

2 منٹ پہلے
جموں کشمیر:سری نگر تباہ حال شہر سے سمارٹ سٹی میں تبدیل ہوگیا

جموں کشمیر:سری نگر تباہ حال شہر سے سمارٹ سٹی میں تبدیل ہوگیا

2 منٹ پہلے
اسمبلی انتخابات کا وقت نزدیک: سید محمد الطاف بخاری

اسمبلی انتخابات کا وقت نزدیک: سید محمد الطاف بخاری

2 منٹ پہلے
مرکزی وزیر اور ایل جی منوج سنہا نے جاری کام کا معائنہ کرنے کے لیے زوجیلا ٹنل کا دورہ کیا

مرکزی وزیر اور ایل جی منوج سنہا نے جاری کام کا معائنہ کرنے کے لیے زوجیلا ٹنل کا دورہ کیا

2 منٹ پہلے
آرٹیکل 370 کی منسوخی نے جموں و کشمیر میں ترقی کے نئے دور کا آغاز کیا: کرن رجیجو

آرٹیکل 370 کی منسوخی نے جموں و کشمیر میں ترقی کے نئے دور کا آغاز کیا: کرن رجیجو

2 منٹ پہلے
سرکاری بنام نجی تعلیمی ادارے!

ماہ رمضان اور فضیلتِ اعتکاف

2 منٹ پہلے
یو ٹی میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی ترقی ہو رہی ہے: ایل جی سنہا

جموں کشمیرکو مختلف زمروں میں 3 قومی پنچایت ایوارڈ ملے: ایل جی سنہا

2 منٹ پہلے
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، 16 اپریل تک موسم خشک رہنے کا امکان

خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

2 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.