• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وائس چیئرپرسن کے وِی آئی بی نے بورڈ اَفسران اور بینکرس کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

Nigraan News by Nigraan News
2023-04-26
Reading Time: 1min read
A A
0
وائس چیئرپرسن کے وِی آئی بی نے بورڈ اَفسران اور بینکرس کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

وائس چیئرپرسن کے وِی آئی بی نے بورڈ اَفسران اور بینکرس کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

FacebookTwitterWhatsapp

کشمیر انفو//
جموں/26؍اپریل2023ء؁ وائس چیئرپرسن جے اینڈ کے کھادی اینڈ وِلیج اِنڈسٹریز بورڈ ( کے وِی آئی بی ) ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے آج جے ایل این صنعت بھون میں بینکرس اور کے وِی آئی بی جموں ڈویژن کے ساتھ ایک تفصیلی میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں بورڈ کے سینئر اَفسران ،شریک بینکوں کے اَفسران اور کے وِی آئی بی صوبہ جموں کے ضلعی اَفسران نے شرکت کی۔میٹنگ میں کے وِی آئی بی جموں ڈویژن کی سال 2022-23ء کی حصولیابیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا جن میں وزیر اعظم کے ایمپلائمنٹ جنریشن پروگرام ( پی ایم اِی جی پی ) اور جے اینڈ کے رورل ایمپلائمنٹ جنریشن پروگرام ( جے کے آر اِی جی پی ) شامل ہیں۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ پی ایم اِی جی پی کے تحت 1,576 یونٹوں اور جے کے آر اِی جی پی کے تحت 408 یونٹوں کو سال 2022-23ء کے دوران قائم ئے گئے تھے جن میں 3722.56 لاکھ اور 1035.56 لاکھ روپے کی مارجن منی (سبسڈی) شامل تھی جس سے بالترتیب 12,608 افراد اور 2,448 افراد کو روزگار کے مواقع پیدا ہوئے۔وائس چیئرپرسن نے کے وِی آئی بی کے دونوں پروگراموں کے کامیاب نفاذ میں حصہ لینے والے بینکوں کے کردار کو سراہا۔ اُنہوں نے انہیں متنبہ کیا کہ وہ معمولی بنیادوں پر کیسوں کو مسترد کرنے سے گریز کریں ۔ اُنہوں نے بینکرس پر زور دیا کہ وہ خواتین کو ترجیح دیں اور معاشرے کے پسماندہ طبقوں کو ترجیحی بنیادوں پر ان کے کیسوں پر کارروائی کرتے ہوئے ترجیح دی جائے۔وائس چیئرپرسن نے عملدرآمد کرنے والی ایجنسی اور بینکوں کی اِجتماعی کوششوں کی اہمیت پر بھی زور دیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ پی ایم ای جی پی اور جے کے آر ای جی پی جیسے روزگار پیدا کرنے والے پروگراموں کے فوائد ہدف شدہ آبادی تک پہنچیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.