• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مئی ۱۹, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سرینگر میں جی ٹونٹی اجلاس کا انعقاد تاریخی اہمیت کا حامل: جتندر سنگھ

پوری دنیا بھارت کو عزت کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے

Nigraan News by Nigraan News
1 منٹ پہلے
A A
0
سرینگر میں جی ٹونٹی اجلاس کا انعقاد تاریخی اہمیت کا حامل: جتندر سنگھ

سرینگر میں جی ٹونٹی اجلاس کا انعقاد تاریخی اہمیت کا حامل: جتندر سنگھ

FacebookTwitterWhatsapp

جموں،18مئی:وزیر اعظم دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے جمعرات کے روز کہاکہ جموں وکشمیر میں جی ٹونٹی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے کہاکہ ملک کا رتبہ آج اس مقام پر پہنچا ہے کہ پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے لوگ بھی بھارت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں ملک اس وقت ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ان کے مطابق آج دنیا تسلیم کر رہی ہے کہ بھارت ایک مضبوط اور طاقتور ملک ہے اور اس کی نظیر اس سے بڑ ھ کر اور کیا ہو سکتی ہے کہ کشمیر میں جی ٹونٹی کا اجلاس ہونے جارہا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ سری نگر میں جی ٹونٹی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ پہلی دفعہ یہاں پر ایسا بین الاقوامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ بھارت اس وقت ترقی یافتہ ملک ہے اور پوری دنیا ہمارے ملک کو عزت کی نظروں سے دیکھ رہی ہیں۔مرکزی وزیر کے مطابق بھارت کی معیشت اس وقت برطانیہ سے بھی بہتر ہے۔پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں مرکزی وزیر نے کہاکہ موجودہ حکومت کی اس پر جو پالیسی ہے وہ سب کے سامنے عیاں ہے۔انہوں نے کہاکہ اس پار کشمیر کے لو گ بھی اب بھارت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔یو این آئی

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

تین دائروں والی سیکورٹی کا انتظام،این ایس جی کمانڈوز اور فوج کی مدد حاصل کی جائیگی: وجئے کمار

تین دائروں والی سیکورٹی کا انتظام،این ایس جی کمانڈوز اور فوج کی مدد حاصل کی جائیگی: وجئے کمار

1 منٹ پہلے
جی 20 ایونٹس سے پہلے ISD موبائل نمبروں کے خلاف ایڈوائزری جاری

جی 20 ایونٹس سے پہلے ISD موبائل نمبروں کے خلاف ایڈوائزری جاری

1 منٹ پہلے
میر واعظ مولوی فاروق قتل کیس 1990 سے مفرور حزب کے 2 ملزمان گرفتار، سی بی آئی کے حوالے، جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے

میر واعظ مولوی فاروق قتل کیس 1990 سے مفرور حزب کے 2 ملزمان گرفتار، سی بی آئی کے حوالے، جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے

1 منٹ پہلے
جی 20 سمٹ سے امریکہ اور یورپ کی ٹراول ایڈوازری ختم ہونے میں مدد ملے گی: سیاحتی اسٹیک ہولڈرز

جی 20 سمٹ سے امریکہ اور یورپ کی ٹراول ایڈوازری ختم ہونے میں مدد ملے گی: سیاحتی اسٹیک ہولڈرز

1 منٹ پہلے
یو این اقلیتی امور کے نماندے کی کشمیر میں جی 20 سمٹ پر تنقیدی ریمارکس پر بھارت سیخ پا

یو این اقلیتی امور کے نماندے کی کشمیر میں جی 20 سمٹ پر تنقیدی ریمارکس پر بھارت سیخ پا

1 منٹ پہلے
جی 20 اجلاس سے قبل سرینگر جموں شاہراہ کی سیکورٹی کا لیا گیا جائزہ

جی 20 اجلاس سے قبل سرینگر جموں شاہراہ کی سیکورٹی کا لیا گیا جائزہ

1 منٹ پہلے
جموںو کشمیرانتظامیہ ہر شہری کی شکایت کو حل کرنے کیلئے پر عزم ۔ منوج سنہا

جموںو کشمیرانتظامیہ ہر شہری کی شکایت کو حل کرنے کیلئے پر عزم ۔ منوج سنہا

1 منٹ پہلے
ہمارا خواب روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے:منوج سنہا

ہمارا خواب روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے:منوج سنہا

1 منٹ پہلے
سرینگر میں جی ٹونٹی اجلاس کے پیش نظر سیکورٹی بڑھادی گئی

سرینگر میں جی ٹونٹی اجلاس کے پیش نظر سیکورٹی بڑھادی گئی

1 منٹ پہلے
ملک اور سرحدوں کی حفاظت اوّلین ترجیح: راجناتھ

ملک اور سرحدوں کی حفاظت اوّلین ترجیح: راجناتھ

1 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.