• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, ستمبر ۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی پر حاضری دی

جیشٹھا اشٹمی کے اِنتظامات کا جائزہ لیا،آنے والے عقیدت مندوں کی سہولیت کیلئے ماتا کھیر بھوانی مندر میں یاتری بھون کی تعمیر کا اعلان

Nigraan News by Nigraan News
2023-05-25
Reading Time: 1min read
A A
0
لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی پر حاضری دی

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی پر حاضری دی

FacebookTwitterWhatsapp

ضلع اِنتظامیہ اور تمام سرکاری محکمے بھون کی تعمیر کیلئے تفصیلی پروجیکٹ رِپورٹ تیار کریں ۔ لیفٹیننٹ گورنر
کھیر بھوانی میلے کیلئے اِنتظامات ، بجلی ، پانی کی فراہمی ، ضروری اشیاء ، طبی خدمات کو یقینی بنائیں ۔لیفٹیننٹ گورنر کی
اَفسران کو ہدایت
کشمیر انفو//
گاندربل/25؍مئی//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے گاندربل ماتا کھیر بھوانی پر حاضری دی۔ ان کے ہمراہ چیئرپرسن ڈی ڈی سی گاندربل محترمہ نزہت اشفاق ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور دیگر سینئر اَفسران بھی تھے۔کشمیری پنڈت کمیونٹی کے اَرکان نے لیفٹیننٹ گورنر کا خیر مقدم کیا او ران کی طرف سے روایتی فیرن پیش کیا گیا ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے پوجا کی ۔ اِس کے بعد اُنہوں نے جیشٹھا اشٹمی کے سلسلے میں کئے جارہے اِنتظامات کا جائزہ لیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے گاندربل کے تولہ مولہ میں پوتر شرائین کے دورے کے دوران آنے والے عقیدت مندوں کی سہولیت کے لئے ماتا کھیر بھوانی مندر میں یاتری بھون کی تعمیر کا اعلان کیا۔اُنہوں نے ضلعی اِنتظامیہ اور تمام سرکاری محکموں کو ہدایت دی کہ وہ بھون کی تعمیر کے لئے تفصیلی پروجیکٹ رِپورٹ تیار کریں۔لیفٹیننٹ گورنر نے آنے والے ماتا کھیر بھوانی میلے کی تیاریو ںکا جائزہ لیا اور اَفسران اور شراکت داروں کو آنے والے عقیدت مندوں کی سہولیت کے لئے تمام ضروری اِنتظامات کرنے کی ہدایت دی۔اُنہوں نے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ کھیر بھوانی میلہ کے لئے اِنتظامات ، بجلی ، پانی کی فراہمی ، ضروری اشیاء ، طبی خدمات کو یقینی بنائیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کشمیر پنڈت کمیونٹی کے اَرکان سے بھی گفتگو کی اور ان کے مسائل او رخدشات پر تبادلہ خیال کیا۔اُنہوں نے صوبائی کمشنر کشمیر کو ہدایت دی کہ وہ کشمیر ی پنڈت کمیونٹی کے اَرکان کے تحفظات کو حاصل کرنے اور خدشات کو دور کرنے کے لئے ایک نوڈل آفیسر کو نامزد کریں۔ہر برس جیشٹھا اشتمی کے موقعہ پر گاندرل کے تولہ مولہ میں واقع ماتا کھیر بھوانی مندر میں کھیربھوانی میلہ کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

LOC کے علاقے سیر و تفریح کیلئے نئے ہارٹ سپاٹ

LOC کے علاقے سیر و تفریح کیلئے نئے ہارٹ سپاٹ

2026-09-04
وندے بھارت ایکسپریس کا تجرباتی سٹاپاننت ناگ کیلئے منظوری،ستمبر کے آخر میں ریل رکے گی

وندے بھارت ایکسپریس کا تجرباتی سٹاپاننت ناگ کیلئے منظوری،ستمبر کے آخر میں ریل رکے گی

2026-09-04
12 ستمبر تک جموں و کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان

12 ستمبر تک جموں و کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان

2026-09-04
حج 2027 کے خواہشمند افراد، 15 ستمبر تک طبی دستاویزات جمع کریں، قواعد و ضوابط جاری

حج 2027 کے خواہشمند افراد، 15 ستمبر تک طبی دستاویزات جمع کریں، قواعد و ضوابط جاری

2026-09-04
مائیگرنٹ املاک سے متعلق شکایات، چیف سیکریٹری کی زیر صدارت میٹنگ میں جائزہ

مائیگرنٹ املاک سے متعلق شکایات، چیف سیکریٹری کی زیر صدارت میٹنگ میں جائزہ

2026-09-04
برفانی جھیلوں کے خطرات کی مسلسل اور فعال نگرانی کی ہدایت، مرکزی داخلہ سیکریٹری کاہمالیائی ریاستوں و یوٹیز میں ہنگامی تیاریوں کا جائزہ

برفانی جھیلوں کے خطرات کی مسلسل اور فعال نگرانی کی ہدایت، مرکزی داخلہ سیکریٹری کاہمالیائی ریاستوں و یوٹیز میں ہنگامی تیاریوں کا جائزہ

2026-09-04
ایل جی کی مرکزی وزیر پیٹرولیم سے ملاقات،جموں و کشمیر میں زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال

ایل جی کی مرکزی وزیر پیٹرولیم سے ملاقات،جموں و کشمیر میں زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال

2026-09-04
مختلف بحران اور غیر یقینی صورتحال کے باوجودمعیشت کی رفتار برقرار۔ وزیر اعظم

مختلف بحران اور غیر یقینی صورتحال کے باوجودمعیشت کی رفتار برقرار۔ وزیر اعظم

2026-09-04
سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی معاملات

سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی معاملات

2026-09-03
انٹرن ڈاکٹروں کی ہڑتال کا تیسرا دن،ہسپتالوں میں مریضوں کی خدمات متاثر،فوری اقدامات کا مطالبہ

انٹرن ڈاکٹروں کی ہڑتال کا تیسرا دن،ہسپتالوں میں مریضوں کی خدمات متاثر،فوری اقدامات کا مطالبہ

2026-09-03
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page