• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لیفٹیننٹ گورنر نے بارہمولہ میں بنیادی ڈھانچےکی ترقی کے اہم منصوبوں کا افتتاح کیا

Nigraan News by Nigraan News
2023-05-30
Reading Time: 1min read
A A
0
لیفٹیننٹ گورنر نے بارہمولہ میں بنیادی ڈھانچےکی ترقی کے اہم منصوبوں کا افتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے بارہمولہ میں بنیادی ڈھانچےکی ترقی کے اہم منصوبوں کا افتتاح کیا

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک//
بارہمولہ ۔ 30؍ مئی: جموںو کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا نے بارہمولہ ضلع میں کئی اہم بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں، کسانوں کے لیے سات کسٹم ہائرنگ سینٹرز اور سیلف ہیلپ گروپس کے لیے نو پولی گرین ہاؤسز کا افتتاح کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔اس موقع پر، لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ آج عوام کے لیے وقف کیے گئے پروجیکٹوں میں نہ صرف بارہمولہ ضلع بلکہ پورے جموں کشمیر میں تبدیلی لانے کی صلاحیت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ناربل تانگمرگ سڑک کی اپ گریڈیشن سے رابطے کو مزید تقویت ملے گی۔انہوں نے عوام، عوامی نمائندوں، ڈپٹی کمشنر اور پوری ضلع انتظامیہ کو ‘ایکسی لینس ان پبلک سروس ایڈمنسٹریشن ایوارڈ کے لیے مبارکباد پیش کی، جو کہ معزز وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ذریعہ بارہمولہ کو دیے گئے خواہش مند ضلع کے زمرے میں ہے۔یہ خواہش مند ضلع گزشتہ چند سالوں میں خود کو معاشی اہمیت کے مرکز میں تبدیل کر چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بارہمولہ کے شہریوں نے جس معیار زندگی کا خواب دیکھا تھا وہ کافی حد تک پورا ہو رہا ہے۔بارہمولہ کے شیر مقبول شیروانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ بارہمولہ کے نوجوان مختلف شعبوں میں نئے سنگ میل عبور کر رہے ہیں اور قوم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page