• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, اپریل ۱۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جمعرات کو 203افراد پازٹیو، 1مریض فوت

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-15
A A
0
ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز 4404 بڑھے
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر//کورونا وائرس کی دوسری لہر میں جموں کشمیر میں اتار چڑھائو کے بیچ 203نئے معاملات درج کئے گئے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 203نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 319335تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 74جبکہ کشمیر میں 129نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران گزشتہ 24گھنٹوں میںکورونا سے ایک اور مریض کی موت ہوئی جبکہ 334متاثرہ مریضوں کی شفایابی کے ساتھ ہی فعال معاملات کی تعداد میں بھی کمی آنے لگی ہے ۔سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں کچھ حد تک کمی دیکھنے کو ملی جبکہ اموات میں بھی ٹھہرائو آنے لگا ۔حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںکورونا وائرس میں مبتلا ایک اور مریض کی موت ہوئی جس کے ساتھ ہی جموں کشمیر میں اموات کی تعداد 4361تک پہنچ گئی ۔معلوم ہوا ہے کہ دو نو ںتازہ موت جموں کے ڈوڈہ ضلع میںہوئی ، حکام کے مطابق تازہ موت کے ساتھ ہی جموں کشمیر میں اموات کی تعداد 4361تک پہنچ گئی ہے ۔حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 203نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 319335تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 74جبکہ کشمیر میں 129نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران گزشتہ 24گھنٹوں میںکورونا سے ایک اور مریض کی موت ہوئی جبکہ 334متاثرہ مریضوں کی شفایابی کے ساتھ ہی فعال معاملات کی تعداد میں بھی کمی آنے لگی ہے ۔ قابل امر بات یہ ہے کہ جموں کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے کورونا وائر س کے کیسو ں میںکافی کمی دیکھنے کو ملا جس کے نتیجے لوگوں نے تھوڑی سے راحت کی سانس لی ہے ۔ اسی دوران معلوم ہوا ہے کہ بلیک فائنگس کا ایک اور کیس میں ریکارڑ کیا گیا جس کے ساتھ ہی اس بیماری میں مبتلا ہونے والے مریضوں کی تعداد 32تک پہنچ گئیں ہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امسال کالجز میں داخلہ، (سی یو ای ٹی )سسٹم منسوخ

امسال کالجز میں داخلہ، (سی یو ای ٹی )سسٹم منسوخ

2026-04-18
نجی سکولوں کو سخت وارننگ، صرف این سی ای آر ٹی کتابیں پڑھائیں

نجی سکولوں کو سخت وارننگ، صرف این سی ای آر ٹی کتابیں پڑھائیں

2026-04-18
وادی میں 19اپریل تک بارشوں کا موسم،گریز روڑ بند

وادی میں 19اپریل تک بارشوں کا موسم،گریز روڑ بند

2026-04-18
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

2026-04-18
مودی کی دور اندیش قیادت میںہندوستان کا نیا عزم : لیفٹیننٹ گورنر

مودی کی دور اندیش قیادت میںہندوستان کا نیا عزم : لیفٹیننٹ گورنر

2026-04-18
سرینگر کاایشیاء کا سب سے بڑاٹیولپ گارڈن،

سرینگر کاایشیاء کا سب سے بڑاٹیولپ گارڈن،

2026-04-17
وادی میں 70کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی چلی

وادی میں 70کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی چلی

2026-04-17
لشکر طیبہ کا شریک بانی، لاہور میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

2026-04-17
سوشل میڈیا پر غلط معلومات، پھیلانے والے تین افراد گرفتار

سوشل میڈیا پر غلط معلومات، پھیلانے والے تین افراد گرفتار

2026-04-17
ڈاکٹرز ٹیرر نیٹ ورک سے منسلک ،4ڈاکٹروں سمیت10ملزمان کیخلاف فرد جرم عائد

ڈاکٹرز ٹیرر نیٹ ورک سے منسلک ،4ڈاکٹروں سمیت10ملزمان کیخلاف فرد جرم عائد

2026-04-17
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page