• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

عید الاضحی کے پیش نظر احتیاط سے کام لیا جائے: ڈپٹی کمشنر سرینگر

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-15
Reading Time: 1min read
A A
0
ڈی سی سری نگر نے ضلع میں سماجی بہبود کی اسکیموں کے نفاذ کا جائزہ لیا

ڈی سی سری نگر نے ضلع میں سماجی بہبود کی اسکیموں کے نفاذ کا جائزہ لیا

FacebookTwitterWhatsapp

ایس اُو پیز کی خلاف ورزی خطرے کو دعوت دینے کے مترادف
سرینگر:عید الالضحیٰ کے پیش نظر کووڈ ایس او پیز اور گائیڈ لائینز کی خلاف ورزی کسی بھی خطرے سے کم نہیںہو گی کی بات کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر نے کہا کہ عید کے پیش نظر لوگوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہو اس کیلئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ انہوںنے عوام سے تاکید کی ہے کہ ایس او پیز پر من و عن عمل کیا جائے ۔ سی این آئی کے مطابق ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کے ساتھ بات کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد نے کہا کہ عید الاضحی کے پیش نظر تمام انتظامات کو حمتی شکل دی گئی ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ عوام کو کسی بھی قسم کے مشکلات کاسامنا نہ ہوں ۔ انہوںنے کہا کہ مارکیٹ چیکنگ تیزی کر دی گئی ہے جبکہ قربانی کے جانوروں کے نرخوں کو اعتدال میں رکھنے اور ان پر نظر گزر رکھنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیموں کو ہدایت دی گئی ہے کہ اس بات کو دھیان میںرکھا جائے کہ کسی بھی جگہ سے قیمتوں میںاضافہ نہ ہواور نہ ہی کسی کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی اجازت دی جائے گی ۔ ایک سوال کے جواب میں ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد نے بتایا کہ عید کے پیش نظر کووڈ ایس او پیز اور گائیڈ لائینز کی خلاف ورزی کسی خود سوزی سے کم نہیںہو گی کیونکہ جب بھی ہم نے وائرس کو آسانی سے لیا تو ہم اس کے جھال میںپھنس گئے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ کووڈ کی پہلی لہر کے بعد لوگوں کو لگا کہ اب وائر س ختم ہو گیا تاہم اچانک دنیا میں ایک اور زور دار دھماکہ وائرس کا ہوا ۔ محمد اعجاز اسد کا کہنا تھا کہ جیسے ہی ماہرین نے تیسری لہر کی پیشگوئی کی ہے تو ہمیں چاہئے کہ ہم ایس او پیز پر من و عن عمل کرنے کے علاوہ احتیاط برتے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر جگہ چاہئے بازار ہو یا مذہبی مقامات ہو ہمیں ایس او پیز پر عمل کرنا لازمی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ حالیہ میںانتظامیہ کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تمام تر انتظامات چاہئے اس میںٹریفک ہو یا بازاروں میں رش کے حوالے سے اقدامات کو حمتی شکل دی گئی ہے اور انتظامیہ کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ لوگوں کو کسی بھی قسم کی پریشانیوں کا سامنا نہ ہو ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.