• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جون ۱۳, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

گلمرگ لینڈ اسکیم اور روشنی اسکیم کے سلسلے میں سی بی آ ئی متحرک

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-16
Reading Time: 1min read
A A
0
گلمرگ لینڈ اسکیم اور روشنی اسکیم کے سلسلے میں سی بی آ ئی متحرک
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:روشی اسکیم اور گلمرگ لینڈاسکیم کی تحقیقات کے سلسلے میں سینٹرل انوسٹگیشن بیوروں سی بی آ ئی کی جانب سے 5سابق آ ئی اے ایس افسروں کے گھروں پربیک وقت چھاپے تلاشی کارروائیاں ثبوت اپنی تحویل میں لینے کے دعوے سی بی آ ئی کی ایک سینئر افسر نے اس بات کی تصدیق کی کہ روشنی اسکیم کے تحت الرٹ کی گئی اراضی اور گلمرگ لینڈاسکیم میں تحقیقات کے سلسلے میں محکمہ مال کے پانچ سابق آ ئی اے ایس افسروں کے گھروں پرچھاپے ڈالے گئے جسکے دوران سابق آ ئی اے ایس افسروں کے لواحقین سے پوچھ تاچھ کے علاوہ کئی ثبوت بھی اپنی تحویل میں لئے گئے ۔اے پی آ ئی کے مطابق روشنی اسکیم کے تحت الرٹ کی گئی اراضی اور گلمرگ لینڈاسکیم کے سلسلے میں سینٹرل انوستٹگیشن بیوروں سی بی ا ٓئی نے بیک وقت پانچ سابق آئی اے ایس افسروں جن میں محبوب اقبال ،اعجاز اقبال ،بشارت ڈار بھی شامل ہے کے سمیت پانچ سابق آئی اے افسروں کے گھروں پرچھاپے ڈالے چھاپے کے دوران سی بی آ ئی کی ٹیم نے لاکروں الماریوں کے تالے کھلوائے اور باریک بینی سے جانچ پڑتال شروع کی۔ سی بی آ ئی کی ٹیم نے محبوب اقبال کے گھر پرجوجموں میں واقع ہے علی الصبح چھاپہ ڈالا جسکے دوران ٹیم میں شامل تحقیقاتی افسروں نے سابق آئی اے ایس افسر کے گھر میں لاکروں صندوقوں الماریوں کی باریک بینی سے تلاشی لی اور وہاں سے کچھ دستاویزت اپنی تحویل میں لینے کادعویٰ کیا۔سابق آ ئی اے ایس افسرکے بیٹے نے اس بات کی تصدیق کی کہ ان کے والدکی غیر موجودگی میں سی بی آ ئی کی ٹیم نے تلاشی کی اور انکم ٹیکس کے کئی دستاویزات اپنی تحویل میں لے لئے ۔ ٹیم نے سابق سیکریٹری ریونیو اعجاز اقبال بشارت ڈارکے گھروں پربھی چھا پے ڈالے اور ان کے لواحقین سے بھی پوچھ تاچھ کی ۔سی بی آ ئی کے ایک سینئر افسرنے ا س بات کی تصدیق کی کہ روشنی اسکیم اور گلمرگ لینڈاسکیم کے سلسلے میں تحقیقات کے سلسلے میں کئی سابق آئی اے افسرو ںکے گھروں پرچھاپے ڈالے گئے تلاشی کارروائیوں کے دوران کچھ دستاویزات تحویل میں لئے گئے ہے ۔،ادھر اعجاز اقبال نے کہاکہ وہ چھاپے کے وقت اپنے گھر میں موجود نہیں تھے جبکہ بشارت ڈا رنے کہاکہ وہ دہلی میں ہے اور واپس لوٹنے کے بعدہی وہ سی بی آئی چھاپے کے بارے میں کچھ کہ سکتے ہے۔ واضح رہے کہ روشنی اسکیم کے تحت الرٹ کی گئی اراضی کے بارے میں اینٹی کرپشن بیوروں تحقیقات کررہی تھی جوکئی برسوں تک مکمل نہیں ہوئی اور ہائی کورٹ نے تحقیقاتی کام سی بی آ ئی کوسونپ دیاتھا ۔ادھرباخبر ذررائع کے مطابق روشنی اسکیم اور گلمرگ لینڈاسکیم کے بارے میں تحقیقات اب آخری مرحلے میں ہے اور سی بی آ ئی کی جانب سے اس سلسلے میں جلدہی عدالت عالیہ کواپنی رپورٹ پیش کی جائے اور سابق ا ٓئی اے ایس افسروں کے گھروں پرچھاپہ مارکارروائیاں اس کی ایک کڑی ہے ۔واضح رہے کہ محبوب اقبال کے خلاف 2009میں بھی ایک کیس درج کیاتھا اور کرکٹ اسکینڈل کے بارے میں ا سکانام سامنے آیاتھاتا ہم اراضی کے معاملے میں اس سے ایک کلین چٹ دی ہے اب موجودہ چھاپہ روشنی اسکیم اور گلمرگ اسکیم کے تحت ڈالاگیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.