• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پورا ملک منی پور کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم

Nigraan News by Nigraan News
2023-08-15
A A
0
ملکی عوام بھگوان رام کے قد کو بخوبی جانتے ہیں: وزیر اعظم نریندر مودی

ملکی عوام بھگوان رام کے قد کو بخوبی جانتے ہیں: وزیر اعظم نریندر مودی

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک//
نئی دہلی، 15 اگست:وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو زور دے کر کہا کہ پورا ملک منی پور کے ساتھ کھڑا ہے اور وہاں کا مسئلہ جلد ہی حل ہو جائے گا آج 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے ملک کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ منی پور کو ایک بڑے مسئلہ کا سامنا ہے انہوں نے منی پور کے لوگوں کو یقین دلایا کہ اس مشکل گھڑی میں پورا ملک ان کے ساتھ کھڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی طرف سے منی پور میں امن بحال کرنے کی تمام کوششیں کی جا رہی ہیں اور ان کوششوں کی وجہ سے وہاں امن لوٹ رہا ہے اور انہیں یقین ہے کہ کوئی راستہ ضرور نکل جائے گا اور جلد ہی وہاں امن بحال ہو جائے گا۔
وزیر اعظم نے ملک کے عوام بالخصوص نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ملک کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کا عہد کریں اور ان عزئم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کام کریں۔ انہوں نے کہا ’’ہم امرت کال میں داخل ہو گئے ہیں جو ہمیں ہزار سال کے سنہری دور میں لے جائے گا۔ ملک اور دنیا کا ہندوستان پر بے پناہ اعتماد اور بھروسہ ہے اور انہیں ہندوستان سے بہت زیادہ توقعات وابستہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے امرت کال کے دور میں ہم جتنی قربانیاں دیں گے اس سے آنے والی ایک ہزار سال کی سنہری تاریخ کا جنم ہونے والا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارے پاس آبادی، جمہوریت اور تنوع کی تثلیث ہے جو ہندوستان کو بہت آگے لے جائے گی۔‘‘
اس موقع پر وشوکرما یوجنا کا اعلان کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ اسے نچلی سطح پر نافذ کرکے معیشت کو مضبوط کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو مہنگائی سے راحت دینے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔
وزیر اعظم نے جنگ کے بہادروں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا جنہوں نے آزادی کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں۔ انہوں نے مختلف قدرتی آفات سے متاثر ہونے والے لوگوں سے اظہار تعزیت بھی کیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page