• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, اگست ۱۵, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

5 اگست کے بعد جموں وکشمیر خوشحالی، ترقی اور ہم آہنگی کی راہ پر گامزن:آر آر بھٹناگر

Nigraan News by Nigraan News
45 سیکنڈز پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
5 اگست کے بعد جموں وکشمیر خوشحالی، ترقی اور ہم آہنگی کی راہ پر گامزن:آر آر بھٹناگر

5 اگست کے بعد جموں وکشمیر خوشحالی، ترقی اور ہم آہنگی کی راہ پر گامزن:آر آر بھٹناگر

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک//
جموں، 15 اگست: جموں وکشمیر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے کہا کہ جموں و کشمیر نے گذشتہ چار برسوں کے دوران ایک نئے دور کا مشاہدہ کیا جو ہم آہنگی، ترقی اور خوشحالی سے عبارت ہے۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں نئے کاروباری اداروں اور زرعی شعبے کے قیام میں قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے۔
موصوف مشیر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز یہاں یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں ترنگا لہرانے کے بعد اپنے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر گذشتہ چار برسوں سے امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے۔
ان کا کہنا تھا: جموں وکشمیر میں نئے کاروباری اداروں اور زرعی شعبے کے قیام میں قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے یہاں کے گائوں ترقی کر رہے ہیں اور ضروری انفراسٹریکچر کو بڑھایا جا رہا ہے’۔
جموں وکشمیر میں ہو رہے ترقیاتی کاموں کا خاکہ کھینچتے ہوئے مسٹر بھٹناگر نے شعبہ صحت کی دیکھ بھال میں 7000 کروڑ روپیے کے پروجیکٹوں کے نفاذ ہر روشنی ڈالی۔
انہوں نے کہا جموں میں اے آئی آئی ایم ایس کی تعمیر کا کام اسی برس مکمل ہوگا جبکہ کشمیر کے اے آئی آئی ایم ایس کی تکمیل سال 2025 میں مکمل ہوگی۔
موصوف مشیر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں 7 میڈیکل کالج اور 15 نرسنگ انسٹی ٹیٹ پہلے ہی کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر بالخصوصامرت کال کے دوران زندگی کے تمام شعبوں میں ہمہ گیر ترقی کر رہا ہے۔
مسٹر بھٹناگر نے زور دے کر کہا کہ یہ خطہ خوف اور بد عنوانی سے پاک ماحول میں تبدیل ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سری نگر میں جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کا انعقاد نئے جموں وکشمیر کے ابھرنے کا ثبوت ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

یوم آزادی کی تقریبات پر لوگوں کے بھاری رش سے ترنگا کی دہشت گردی پر فتح عیاں

یوم آزادی کی تقریبات پر لوگوں کے بھاری رش سے ترنگا کی دہشت گردی پر فتح عیاں

45 سیکنڈز پہلے
یوم آزادی :جموں و کشمیر میں اس سال غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 59 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے: ایل جی سنہا

یوم آزادی :جموں و کشمیر میں اس سال غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 59 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے: ایل جی سنہا

45 سیکنڈز پہلے
Pic . Shail Mir

ترنگا ریلی میں بڑی شرکت ان لوگوں کو بڑا جواب جنہوں نے دعوی کیا کہ کشمیر میں کوئی بھی ترنگا نہیں اٹھائے گا: ایل جی سنہا

45 سیکنڈز پہلے
یوم آزادی کی تقریبات کے لیے مناسب حفاظتی انتظامات: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

یوم آزادی کی تقریبات کے لیے مناسب حفاظتی انتظامات: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

45 سیکنڈز پہلے
کولگام کا لاپتہ فوجی اہلکار بازیاب: پولیس

کولگام کا لاپتہ فوجی اہلکار بازیاب: پولیس

45 سیکنڈز پہلے
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی عاشورہ جلوس میں شرکت، عزاداروں سےملاقی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی عاشورہ جلوس میں شرکت، عزاداروں سےملاقی

45 سیکنڈز پہلے
عاشورہ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا گیا : اے ڈی جی پی وجے کمار

عاشورہ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا گیا : اے ڈی جی پی وجے کمار

45 سیکنڈز پہلے
فلیگ شپ اسکیموں پر ہوا تبادلہ خیال

فلیگ شپ اسکیموں پر ہوا تبادلہ خیال

45 سیکنڈز پہلے
ضرورت پڑنے پر ہندوستانی فوج لائن آف کنٹرول کو بھی پار کرے گی: راج ناتھ

ضرورت پڑنے پر ہندوستانی فوج لائن آف کنٹرول کو بھی پار کرے گی: راج ناتھ

45 سیکنڈز پہلے
مسلح افواج کے سامنے چیلنجز مستقبل میں مزید پیچیدہ ہونے کا امکان ہے، ہندوستان خود کو تیار کرے: آرمی چیف

مسلح افواج کے سامنے چیلنجز مستقبل میں مزید پیچیدہ ہونے کا امکان ہے، ہندوستان خود کو تیار کرے: آرمی چیف

45 سیکنڈز پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.