• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جون ۱۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں کشمیر میں پتھرائو ماضی کی کہانی: انوراگ ٹھاکر

لیکن آج صورتحال بالکل مختلف ،کہا آج کشمیر کی ہر گلی میں بھارت کا ترنگا لہرایا جاتا ہے

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-06
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں کشمیر میں پتھرائو ماضی کی کہانی: انوراگ ٹھاکر

جموں کشمیر میں پتھرائو ماضی کی کہانی: انوراگ ٹھاکر

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر /05دسمبر:جموں و کشمیر میں پہلے پتھراؤ کے واقعات ہوتے تھے لیکن آج ایسے واقعات نہیں ہیںکی بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ آج نہ صرف لال چوک بلکہ کشمیر کی ہر گلی میں ہندوستانی جھنڈا لہرا رہا ہے۔ سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق لوک سبھا میں تبصرہ کرتے ہوئے مرکزی وزیر اطلاعات و رابطہ عامہ انوراگ ٹھاکر نے جموں کشمیر کی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ جگہ جس کو ایک دن تشدد اور ہڑتالوں کیلئے جانا جاتا ہے وہیں آج مکمل امن ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر خاص طور پر وادی سے آئے روز پتھراؤ کے واقعات کی خبر آتی تھی تاہم آج ایسا کچھ نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا ’’جموں و کشمیر میں پہلے پتھراؤ کے واقعات ہوتے تھے لیکن آج ایسے واقعات نہیں ‘‘ ۔ ٹھا کر نے کہا کہ آج نہ صرف لال چوک بلکہ کشمیر کی ہر گلی میں ہندوستانی جھنڈا لہرا رہا ہے۔ اس موقعہ پر چھتیس گڑھ میں نکسل واد تشدد پر بھی بات کرتے ہوئے انوراگ ٹھاکر نے ریاست میں نکسل خطرہ میں کمی کے لیے مرکز کی تعریف کی۔ بھوپیش بگھیل کا کہنا ہے کہ حکومت ’گھپلے اور مافیا’ میں سے ایک‘ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایل ڈبلیو ای سے متاثرہ ریاستوں کیلئے چھتیس گڑھ کے 148 سمیت 704 فورٹیفائیڈ پولیس اسٹیشنز (ایف پی ایس) منظور کیے گئے ہیں۔ ان میں سے 603 ایف پی ایس بشمول 120 چھتیس گڑھ میں تعمیر کیے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تعمیر شدہ 603 ایف پی ایس میں سے 537 ایف پی ایس مئی 2014 کے بعد تعمیر کیے گئے ہیں۔انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ مرکز سرکار جموں کشمیر میں امن قائم کرنے کیلئے سنجیدہ ہے اور اس میں کوئی بھی کوتاہی نہیںکر سکتے ہیں ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

نشہ مکت ابھیان۔ منشیات اسمگلر اور نارکو دہشت گرد کا خاتمہ انتظامیہ کا مشن۔ ایل جی سنہا

نشہ مکت ابھیان۔ منشیات اسمگلر اور نارکو دہشت گرد کا خاتمہ انتظامیہ کا مشن۔ ایل جی سنہا

2026-06-06
جموں و کشمیرحکومت کی ٹی ای ٹی معاملے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

جموں و کشمیرحکومت کی ٹی ای ٹی معاملے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

2026-06-06
محبوبہ مفتی کے ایمز اونتی پورہ دورے پر سیاسی تنازع شروع

محبوبہ مفتی کے ایمز اونتی پورہ دورے پر سیاسی تنازع شروع

2026-06-06
’’سوئل سائنٹسٹس میٹ2026‘‘ سرینگر میں منعقد

’’سوئل سائنٹسٹس میٹ2026‘‘ سرینگر میں منعقد

2026-06-06
جموں میں ہندوستان کے ساتویں علاقائی موسمیاتی مرکز کا آغاز

جموں میں ہندوستان کے ساتویں علاقائی موسمیاتی مرکز کا آغاز

2026-06-06
نارکو کریک ڈائون، پہلگام میں چھاپے ماری سرینگر میں 4 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت جائیدادیں منسلک

نارکو کریک ڈائون، پہلگام میں چھاپے ماری سرینگر میں 4 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت جائیدادیں منسلک

2026-06-06
سرینگر میں تیز آندھی اور بارش،وادی کے کئی علاقوں میںژالہ باری سے تباہی

سرینگر میں تیز آندھی اور بارش،وادی کے کئی علاقوں میںژالہ باری سے تباہی

2026-06-06
زاورہ گارڈن ترقیاتی کام میں دھاندلی،سابق ڈائریکٹر باغبانی اور دیگر افسران کیخلاف کیس درج

زاورہ گارڈن ترقیاتی کام میں دھاندلی،سابق ڈائریکٹر باغبانی اور دیگر افسران کیخلاف کیس درج

2026-06-06
ہم نے بھارت کیساتھ رہنے کا انتخاب کیا ہے: وزیر اعلیٰ

ہم نے بھارت کیساتھ رہنے کا انتخاب کیا ہے: وزیر اعلیٰ

2026-06-06
ڈی ڈی سی اور پنچایتی انتخابات ایک ساتھ کرنے کا امکان

ڈی ڈی سی اور پنچایتی انتخابات ایک ساتھ کرنے کا امکان

2026-06-06
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page