• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, نومبر ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دفعہ 370کی منسوخی بہتری کی محرک: نیتی آنند رائے

جموں، کشمیر اور لداخ میں مثبت تبدیلیاں رونما

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-07
Reading Time: 1min read
A A
0
46,631 کشمیری تارکین وطن خاندانوں نے سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے وادی سے ہجرت کی: نتیانند رائے

46,631 کشمیری تارکین وطن خاندانوں نے سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے وادی سے ہجرت کی: نتیانند رائے

FacebookTwitterWhatsapp

دونوں علاقوں میں امن، تعمیر و ترقی کو یقینی بنانا مرکزی سرکار کی ترجیح
سرینگر /06دسمبر:دفعہ 370 کی منسوخی کے بعدجموں و کشمیر اور لداخ میں گہری مثبت اور ترقی پسند تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا گیا ہے کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ نیتی آنند رائے نے کہا کہ پچھلے کچھ سالوں کے دوران سماجی و اقتصادی ترقی اور اچھی حکمرانی کیلئے کئی اقدامات کیے ہیں، جس کیلئے ایک سازگار ماحول پیدا کیا گیا ہے۔ سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ نیتی آنند رائے نے راجیہ سبھا کو ایک تحریری جواب میں کہا کہ حکومت جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقے کی مجموعی ترقی کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعدجموں و کشمیر اور لداخ کے میں گہری مثبت اور ترقی پسند تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا گیا ہے ۔ حکومت نے پچھلے کچھ سالوں کے دوران سماجی و اقتصادی ترقی اور اچھی حکمرانی کیلئے کئی اقدامات کیے ہیں، جس کے لیے ایک سازگار ماحول پیدا کیا گیا ہے۔ ہمہ جہت ترقی اور دونوں مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لوگوں کیلئے امن اور خوشحالی لانا مرکزی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔دریں اثنا لداخ سے بی جے پی کے رکن پارلیمان جمیانگ نمگیال نے منگل کے روز یو ٹی انتظامیہ کے تحت جمود کو جاری رکھنے کے لیے ایک مضبوط مقدمہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ ریاست کو انتخابات سے زیادہ امن، سلامتی اور ترقی کی ضرورت ہے۔پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس کے دوسرے دن لوک سبھا میں جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے سے متعلق دو بلوں پر بحث میں ٹریڑری اور اپوزیشن بنچوں کے درمیان گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی، جس میں تجربہ کار ٹی ایم سی ایم پی سوگتا رائے نے مطالبہ کیا۔ مرکز نے یو ٹی میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لیے ایک مقررہ وقت مقرر کیا ہے۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

الیکشن کمیشن کا 17 ریاستوں اوریوٹیزمیںایس ایس آر کا اعلان

2026-10-17
آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

2026-10-17
این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

2026-10-17
منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

2026-10-15
وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

2026-10-15
لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

2026-10-15
رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

2026-10-09
جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

2026-10-08
جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

2026-10-08
بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

2026-10-08
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page