• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, جون ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کو ترقی اور اعتماد کی راہ پر گامزن کیا

ہر شہری 5 لاکھ روپے کا میڈیکل انشورنس حاصل کر رہا ہے، ہر شعبے میں ترقی کے نئے سنگ میل حاصل / ترون چھگ

Nigraan News by Nigraan News
2024-08-18
A A
0
وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کو ترقی اور اعتماد کی راہ پر گامزن کیا

وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کو ترقی اور اعتماد کی راہ پر گامزن کیا

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر /18اگست//وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کو ترقی اور اعتماد کی راہ پر گامزن کیا ہے کی بات کرتے ہوئے بی جے پی کے قومی جنرل سیکرٹری اور جموں کشمیر انچارج ترون چھگ کہا کہ ہر شہری 5 لاکھ روپے کا میڈیکل انشورنس حاصل کر رہا ہے۔ ہر شعبے میں ترقی کے نئے سنگ میل حاصل کیے جا رہے ہیں۔ سی این آئی کے مطابق جموں میں ایک تقریب کے حاشیہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بی جے پی کے قومی جنرل سیکرٹری اور جموں کشمیر انچارج ترون چھگ نے کہا کہ بی جے پی اسمبلی انتخابات کے لیے پوری طرح تیار ہے: انہوں نے کہا کہ بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی) ملک میں جمہوریت اور انتخابی نظام کا احترام کرتی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوری قوم کے طور پر بھارت کی تعریف کرتے ہوئے چھگ نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ملک کے پاس ایک آزاد اور باعزت الیکشن کمیشن ہے جو انتخابات کرواتا ہے، جس کی تعریف دیگر اقوام ایک تحریک کے طور پر کرتی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے وادی میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنے کے ساتھ چھگ نے تصدیق کی کہ بی جے پی حصہ لینے کیلئے تیار ہے۔ وادی میں وزیر اعظم نریندر مودی کے کام کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہ یہ خطہ پہلے گاندھی، نہرو، مفتی اور عبداللہ خاندان کی قیادت میں دہشت گردی کا گڑھ تھا۔ لیکن، مودی جی نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد وادی کو سیاحتی مرکز میں تبدیل کرکے اس میں اہم ترقی کی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

مشترکہ پینل کی تشویشناک رپورٹ،بڈگام میں نالہ سکھ ناگ ' 'اندھا دھند اور غیر سائنسی‘کان کنی سے تباہ

مشترکہ پینل کی تشویشناک رپورٹ،بڈگام میں نالہ سکھ ناگ ‘ ‘اندھا دھند اور غیر سائنسی‘کان کنی سے تباہ

2026-06-13
رام بن میں روڈ حادثہ،2 کار سوار ہلاک

رام بن میں روڈ حادثہ،2 کار سوار ہلاک

2026-06-13
حزب سربراہ کو اشتہاری قرار ،ڈپٹی سمیت مزید 3کمانڈروں کیخلاف بھی نوٹس جاری

حزب سربراہ کو اشتہاری قرار ،ڈپٹی سمیت مزید 3کمانڈروں کیخلاف بھی نوٹس جاری

2026-06-13
امرناتھ یاترا، محرم اورمیلہ کھیر بھوانی سے قبل،آئی جی پی کی اعلی سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

امرناتھ یاترا، محرم اورمیلہ کھیر بھوانی سے قبل،آئی جی پی کی اعلی سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

2026-06-13
سری نگر ہوائی اڈے کی بندش کا متبادل لازمی، وزیر اعلیٰ کی وزیر ہوا بازی سے ملاقات میں اپیل

سری نگر ہوائی اڈے کی بندش کا متبادل لازمی، وزیر اعلیٰ کی وزیر ہوا بازی سے ملاقات میں اپیل

2026-06-13
دلی میں میٹنگ کے حاشیے پر،ایل جی کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات

دلی میں میٹنگ کے حاشیے پر،ایل جی کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات

2026-06-13
وزیر داخلہ کی سربراہی میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ، یاترا محفوظ بنانے کی ہدایت

وزیر داخلہ کی سربراہی میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ، یاترا محفوظ بنانے کی ہدایت

2026-06-13
امر ناتھ یاترا کے پیش نظر،قومی شاہراہ پر 6دن تک شبانہ ٹریفک پر روک

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر،قومی شاہراہ پر 6دن تک شبانہ ٹریفک پر روک

2026-06-12
جے کے بنکسمبل میں مرکزی سکیموں کے فنڈز میں ہیرا پھیری،CBI نے بینک عملہ سمیت 19 فراد کیخلاف کیس درج کرلیا

جے کے بنکسمبل میں مرکزی سکیموں کے فنڈز میں ہیرا پھیری،CBI نے بینک عملہ سمیت 19 فراد کیخلاف کیس درج کرلیا

2026-06-12
امرناتھ یاترا کیلئے سیکورٹی پلان اور تیاریاں،وزیر داخلہ کا ممکنہ طور پرآج جائزہ لینے کا امکان

امرناتھ یاترا کیلئے سیکورٹی پلان اور تیاریاں،وزیر داخلہ کا ممکنہ طور پرآج جائزہ لینے کا امکان

2026-06-12
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page