• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کشمیردشمنوں اور ان کے مقامی آلہ کاروں کو مکمل طور مسترد کرنا وقت کی اہم ضرورت

اُن عناصر کیخلاف صف آراء ہونا چاہئے جو ریاست کا نام و نشان مٹانے کے درپے /ڈاکٹر فاروق

Nigraan News by Nigraan News
2024-08-18
A A
0
کشمیردشمنوں اور ان کے مقامی آلہ کاروں کو مکمل طور مسترد کرنا وقت کی اہم ضرورت

کشمیردشمنوں اور ان کے مقامی آلہ کاروں کو مکمل طور مسترد کرنا وقت کی اہم ضرورت

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر /18اگست//نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر عبد اللہ نے کہا کہ جموں وکشمیر کی وحدت، انفرادیت اور شناخت کیساتھ ساتھ تینوں خطوں کے عوام کے تہذیب و تمدن اور مذہبی آزادی کو واقعی زندہ رکھنا ہے تو ہمیں متحدہ ہوکر اُن عناصر کیخلاف صف آراء ہونا چاہئے جو اس تاریخی ریاست کا نام و نشان مٹانے کے درپے ہیں۔ ہمیں نہ ان عناصر کے عزائم کو ناکام بنانا ہے جبکہ ان کے مقامی آلہ کاروں کو بھی مکمل طور پر مسترد کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔سی این آئی کے مطابق اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کرناہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت و سابق ایم ایل سی خواجہ جاوید احمد مرچال کی نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کرنے پر ان کا استقبال کیا ۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ نئی دلی نے گذشتہ5برسوں سے جموںوکشمیر کے عوام کو جو ظلم وستم اور مشکلات کے پہاڑ ڈھائے ہیں، وہ ایک درد بھری داستان ہے۔ یہ لوگ ہمیں اور ہماری اس تاریخی ریاست کے وجود، مذہبی آہنگی، بھائی چارہ اور آبادیاتی تناسب کو تہس نہس کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ موجودہ مرکزی حکومت ایک ہی نشان اور ایک رنگ کے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں لیکن ہندوستان ایک باغ ہے جس میں ہر قسم کے پھول، یعنی مختلف طبقوں اور مذہبوں کے لوگوں کو اپنی زندگی من مرضی بسر کرنے کی آزادی حاصل ہے۔ انہوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں سے تاکید کی کہ وہ لوگوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھ کر اُن کے دکھ سکھ میں پیش پیش رہیں اور پارٹی کی مضبوطی کیلئے کام کریں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.