• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں اسکولی طلباء کا یہ ایکٹ کیوں رہا توجہ کا مرکز

Nigraan News by Nigraan News
2024-08-19
Reading Time: 1min read
A A
0
سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں اسکولی طلباء کا یہ ایکٹ کیوں رہا توجہ کا مرکز

سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں اسکولی طلباء کا یہ ایکٹ کیوں رہا توجہ کا مرکز

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر: سرینگر میں ان دنوں جہاں قومی سطح کا یہ کتابی میلہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا یے۔۔ وہیں یہاں آرہے لوگ کشمیر کی شاندار روایات اور قدیم تہذیب و تمدن کی بھولی یادیں بھی تازہ کر کے جاتے ہیں۔
جی ہاں یہاں کلچرل ایونٹ کے ایک حصے طور اسکولی طلباء کی جانب سے پیش کئے جارہے ہیں ایسے الگ الگ ایکٹ کشمیر کی ماضی کی عکاسی کرتے ہیں۔ پرانے دور میں کشمیریوں کی طرز زندگی کیسی تھی ، پہناوا، رہن سہن اور کھان پان کیسا ہوا کرتا تھا، تعیلم کس طرح کی حاصل کی جاتی تھی۔ ایسے میں عام معمولات زندگی سے لے کر ذریعہ معاش تک یہ بچے اپنی قدیم تہذیب کو پیش کر کے میلے میں آنے والے ہر ایک شخص کو اپنی طرف متوجہ کررہے ہیں۔
کشمیری ایک پرانی بزرگ خاتوں کا روپ دھارتے ہوئے ایک طالبہ نے کہا کہ اس رول کو ادا کرنے سے قبل اگرچہ مجھے معلوم نہیں تھا کہ خواتین کا پرانا پہناوا کیسا ہوا کرتا تھا تاہم اساتذہ نے نہ صرف ہمیں پرانے دور کے خواتین کے پہناوے کے بارے میں بلکہ اپنی قدیم تہذیب سے متعلق بھی کافی جانکاری فراہم کی۔
یہاں پر آپ کو کشمیری کنز، چولہ یعنی کشمیر دان، مٹی کے برتن، الگ الگ قسم کے زیوارت، گھاس سے بنی چٹائی یعنی کشمیری پتج اور پلہور، دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔ وہیں اس دور میں استعمال میں ہونے والے مخصوص ملبوسات کے علاوہ وہ تختیاں اور خاص قسم کے قلم بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں جو کہ اسکولوں میں بچے پڑھنے لکھنے کی خاطر ماضی میں استعمال میں لائے جاتے تھے ۔
یہ بچے کولگام ضلع کے گورنمنٹ مڈل اسکول کے طالب علم ہیں جو کہ اس خاص کلچرل پروگرم کا حصہ بنے ہیں۔ استاد ریاض الحسین کہتے ہیں کہ ٹیکنالوجی کے اس موجودہ دور میں لوگ اپنے ماضی، قدیم ثقافت اور روایات کو بھول چکے ہیں ایسے میں ہم اس ایکٹ کے ذریعے لوگوں کو اپنے ماضی کی یاد دلانا چاہتے ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ اس طرح کا پروگرام پیش کرنے کے لیے نہ صرف استادوں بلکہ بچوں کی بھی کافی محنت کار فرما ہیں وہیں بچوں کو تیار کرنے اور درکار چیزیں اکھٹا کرنے میں ہمیں تقریباً 6 ماہ کا عرصہ لگا۔
کشمیر کا ماضی شاندار رہا ہے۔ تاہم ٹیکنالوجی کے اس دور میں لوگ اپنے ماضی کو بھول رہے ہیں ایسے میں کشمیر کی قدیم تہذیب و تمدن اور ورثے کو نئی نسل تک پہنچانا بھی ضروری تاکہ وہ بھی اپنے تاریخ سے آشنا ہوجائے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.