• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دربار مو ملازمین کی سرکاری کوٹھیاں خالی کرنے کامعاملہ

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-27
Reading Time: 1min read
A A
0
سرکاری تعلیمی اداروںاور شاہرائوں کے نام نامور شخصیات پر ہوں گی مبنی

سرکاری تعلیمی اداروںاور شاہرائوں کے نام نامور شخصیات پر ہوں گی مبنی

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:سرکار نے دربار مو سے وابستہ ملازمین کو جموں اور سرینگر میں سرکاری رہائشی کوارٹروں کو خالی کرنے کی مدت میں ایک مہینے کی توسیع کرتے ہوئے سبھی ملازمین سے کہا ہے کہ وہ 21اگست تک اپنے زیر استعمال کوارٹروں کو خالی کردیں۔ایس این ایس کے مطابق اسٹیٹس محکمہ کی جانب سے 20جولائی 2021کو ایک حکمنامہ جاری کیا گیا ہے جس میں سول سیکرٹریٹ اور دربار مو سے وابستہ دیگر ملازمین کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ 21اگست تک سرینگر اور جموں میں اپنے زیر استعمال سرکاری رہائشی کوارٹروں کو خالی کردیں۔قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے 20جون 2021کو ایک غیر معمولی اعلان کرتے ہوئے 149سال سے جاری دربار مو کی سرینگر سے جموں اور جموں سے سرینگر کی ششماہی منتقلی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ایل جی کے مطابق سول سیکرٹریٹ کا سارا کام ای آفس کے ذریعے انجام دیا جائے گا اور اس کے رو سے اب دربار مو کی کوئی ضرورت باقی نہیں رہتی ہے۔جموں وکشمیر سرکار کے حکمنامے زیر نمبر 113-EST of 2021بتاریخ 29-06-2021جاری کیا گیاجس میں دربار مو سے وابستہ ان سبھی ملازمین کو ایک مہینے کے اندر اندر اپنے زیر استعمال کوارٹروں کو خالی کرنے کی ہدایت دی گئی تھی تاہم ان ملازمین نے سرکار کی جانب سے دی گئی مہلت کو ناکافی قرار دیتے ہوئے اس میں توسیع کرنے کی مانگ کی تھی جس کے بعد 20جولائی کو سرکار نے ایک اور حکمنامہ جاری کرتے ہوئے اس میں 21اگست تک توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔یاد رہے کہ جموں وکشمیر میں دربار مو کی روایت مہاراجہ گلاب سنگھ نے 1872میں شروع کی تھی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page