• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جون ۱۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

میں کانگریس کے ساتھ گٹھ جوڑ کے فیصلے پرمطمئن ہوں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Nigraan News by Nigraan News
2024-08-27
Reading Time: 1min read
A A
0
میں کانگریس کے ساتھ گٹھ جوڑ کے فیصلے پرمطمئن ہوں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

میں کانگریس کے ساتھ گٹھ جوڑ کے فیصلے پرمطمئن ہوں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر، 27 اگست؍ نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کانگریس کے ساتھ گٹھ جوڑ کے حتمی فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس   کانگریس اتحاد کامیاب ہو کر یہاں سرکار بنائے گا انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کی بحالی کے لئے سو سال بھی لگ جائیں ہم اس کے لئے کوشاں رہیں گے موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘گٹھ جوڑ میں کئی چیزوں کو برداشت کرنا پڑتا ہے کچھ چیزیں لینا پڑتی ہیں تو کچھ چیزوں کو دینا پڑتا ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘ہمیں خوشی ہے کہ کانگریس کے ساتھ گٹھ جوڑ کا جو حتمی فیصلہ ہوا وہ بہت اچھا ہوا انشااللہ اتحاد کامیاب ہوگا اور یہاں سرکار بنے گی اور لوگوں کے مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی’۔کانگریس کے ساتھ کچھ سیٹوں پر دوستانہ مقابلے کے متعلق پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا: ‘گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے ہمیں لوگوں پر پوری امید ہے’۔دفعہ 370 کی بحالی کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا: ‘کیا ہم سمجھتے تھے کہ ہندوستان کبھی آزاد ہوگا کیوں نہ سو سال لگ جائیں گے لیکن یہاں کے لوگوں کی امیدیں پوری ہوں گی’۔بتادیں کہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے درمیان پیر کے روز قبل ازانتخابات اتحاد کو حتمی شکل دے دی گئی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

نشہ مکت ابھیان۔ منشیات اسمگلر اور نارکو دہشت گرد کا خاتمہ انتظامیہ کا مشن۔ ایل جی سنہا

نشہ مکت ابھیان۔ منشیات اسمگلر اور نارکو دہشت گرد کا خاتمہ انتظامیہ کا مشن۔ ایل جی سنہا

2026-06-06
جموں و کشمیرحکومت کی ٹی ای ٹی معاملے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

جموں و کشمیرحکومت کی ٹی ای ٹی معاملے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

2026-06-06
محبوبہ مفتی کے ایمز اونتی پورہ دورے پر سیاسی تنازع شروع

محبوبہ مفتی کے ایمز اونتی پورہ دورے پر سیاسی تنازع شروع

2026-06-06
’’سوئل سائنٹسٹس میٹ2026‘‘ سرینگر میں منعقد

’’سوئل سائنٹسٹس میٹ2026‘‘ سرینگر میں منعقد

2026-06-06
جموں میں ہندوستان کے ساتویں علاقائی موسمیاتی مرکز کا آغاز

جموں میں ہندوستان کے ساتویں علاقائی موسمیاتی مرکز کا آغاز

2026-06-06
نارکو کریک ڈائون، پہلگام میں چھاپے ماری سرینگر میں 4 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت جائیدادیں منسلک

نارکو کریک ڈائون، پہلگام میں چھاپے ماری سرینگر میں 4 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت جائیدادیں منسلک

2026-06-06
سرینگر میں تیز آندھی اور بارش،وادی کے کئی علاقوں میںژالہ باری سے تباہی

سرینگر میں تیز آندھی اور بارش،وادی کے کئی علاقوں میںژالہ باری سے تباہی

2026-06-06
زاورہ گارڈن ترقیاتی کام میں دھاندلی،سابق ڈائریکٹر باغبانی اور دیگر افسران کیخلاف کیس درج

زاورہ گارڈن ترقیاتی کام میں دھاندلی،سابق ڈائریکٹر باغبانی اور دیگر افسران کیخلاف کیس درج

2026-06-06
ہم نے بھارت کیساتھ رہنے کا انتخاب کیا ہے: وزیر اعلیٰ

ہم نے بھارت کیساتھ رہنے کا انتخاب کیا ہے: وزیر اعلیٰ

2026-06-06
ڈی ڈی سی اور پنچایتی انتخابات ایک ساتھ کرنے کا امکان

ڈی ڈی سی اور پنچایتی انتخابات ایک ساتھ کرنے کا امکان

2026-06-06
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page