• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

انجینئر رشید کا چلینج قبول ، دلی جانے کے لئے تیار ہوں:عمر عبداللہ

Nigraan News by Nigraan News
2024-09-13
Reading Time: 1min read
A A
0
انجینئر رشید کا چلینج قبول ، دلی جانے کے لئے تیار ہوں:عمر عبداللہ

انجینئر رشید کا چلینج قبول ، دلی جانے کے لئے تیار ہوں:عمر عبداللہ

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر؍ 13 ستمبر؍ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے انجینئر رشید کا چیلنج تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ وہ انجینئر رشید کے ساتھ دلی جانے کے لئے تیار ہیں۔انہوں نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں نامہ نگاروں کو بتایا: ‘انجینئر رشید نے شاید کل کہا کہ اگر میں ان کے ساتھ دلی واپس جانے کے لئے تیار ہوں تو وہ ہمارے حق میں میدان چھوڑ دیں گے ، میں کہتا ہوں کہ جس دن ان کو تہاڑ جیل واپس جانا ہوگا میں ان کو دلی چھوڑنے کے لئے ان کے ساتھ جائوں گا وہ میدان چھوڑ دیں اور گھر میں بیٹھیں’۔عمر عبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس ہی وہ واحد جماعت ہے جو بی جے پی کے ساتھ حکومت بنانے کے لئے تیار نہیں ہے جبکہ باقی جماعتیں کسی نہ کسی صورت میں بی جے پی کی مدد کرنے کے لئے میدان میں اتری ہیں۔انہوں نے کہا: ‘جموں وکشمیر میں بی جے پی سے لوگوں کو بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے جموں میں بھی اورکشمیر میں بھی لوگ پریشان ہیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘اس پریشانی سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ بی جے پی اور بی جے پی کی مدد کرنے والوں کو الیکشن میں شکست دی جائے ‘۔انہوں نے کہا: ‘اس کے لئے ہم نے الائنس کے طور اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے پیش کیا یہ ثابت کرنے کے لئے ہم ہی وہ لوگ ہیں جو بی جے پی کے ساتھ حکومت بنانے کے لئے تیار نہیں ہیں’۔عمر عبداللہ نے کہا کہ باقی جماعتیں کسی نہ کسی صورت میں بی جے پی کی مدد کرنے کے لئے میدان میں اتری ہیں۔انہوں نے ووٹروں سے الائنس کے امید واروں کو کامیاب کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا: ‘میرے ووٹروں سے اپیل ہے کہ وہ الائنس کے امید واروں کو کامیاب کریں تاکہ ہمیں ایک بی جے پی کو دور رکھنے کا موقع مل سکے اور دوسرا جو یہاں نا انصافیاں ہوئی ہیں ہم ان کو درست کر سکیں

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page