• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, اگست ۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

امت شاہ کی صدارت میں کشمیر میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر جائز میٹنگ منعقد

Nigraan News by Nigraan News
2025-02-18
Reading Time: 1min read
A A
0
امت شاہ کی صدارت میں کشمیر میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر جائز میٹنگ منعقد

امت شاہ کی صدارت میں کشمیر میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر جائز میٹنگ منعقد

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی؍ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو یہاں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی موجودگی میں جموں و کشمیر میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔اس میٹنگ میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسٹر عبداللہ نے کہا "وزیر داخلہ ملک میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں کہ ان کا استعمال کیسے اور کس حد تک ہوا ہے۔ اس سلسلے میں اب جموں و کشمیر کی باری ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ نے بتایا کہ 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں جائزہ میٹنگیں منعقد کی گئیں۔مسٹر عبداللہ نے کہا "بڑی حد تک جموں و کشمیر میں ان قوانین کا نفاذ اچھا رہا ہے۔ “انہوں نے کہا کہ کچھ مسائل رہے ہیں اور ان پر بھی بات ہوئی ہے اور اب انہیں بھی ٹھیک کیا جائے گا۔انہوں نے کہا "جہاں تک منتخب حکومت کا تعلق ہے، یہ ہماری ذمہ داری نہیں ہے کہ ہم یونین ٹیریٹری میں قانون کو نافذ کریں، لیکن چونکہ یہ نئے قوانین ہیں، اس لیے یہ ضروری ہے کہ لوگوں کو قانون کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔ منتخب حکومت کو قانون کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے کچھ پیش رفت کرنی ہوگی، چاہے وہ یونیورسٹی کی سطح پر ہو، کالج کی سطح پر، سماجی یا سیاسی سطح پر یا اسمبلی کی سطح پر ہو، ان پر بھی بات ہوئی۔ جو بھی کرنے کی ضرورت ہے، ہم کریں گے۔‘‘

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page