• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, اگست ۱۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں کشمیر میں شراب پر پابندی عائد کی جائے۔ التجا مفتی

Nigraan News by Nigraan News
2025-02-21
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں کشمیر میں شراب پر پابندی عائد کی جائے۔ التجا مفتی

جموں کشمیر میں شراب پر پابندی عائد کی جائے۔ التجا مفتی

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر؍پی ڈی پی لیڈر التجا مفتی، جو پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی بیٹی ہیں، نے جموں وکشمیر میں شراب پر پابندی عائد کرنے کی پر زور وکالت کرتے ہوئے اس سلسلے میں پارٹی دفتر سے ایک دستخطی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ان کا کہنا ہے : ‘جموں وکشمیر میں شراب اور منشیات سے زندگیاں اور خاندان تباہ ہو رہے ہیں’۔موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو اپنے ‘ایکس’ ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا: ‘جموں وکشمیر میں شراب اور منشیات سے زندگیاں اور خاندانوں بر باد ہو رہے ہیں’۔ان کا پوسٹ میں کہنا ہے : ‘اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے ہمیں اس کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لئے یک جٹ ہونا چاہئے ‘۔التجا نے اپنے پوسٹ میں مزید کہا: ‘آپ کل پی ڈی پی دفتر سری نگر میں صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بجے کے درمیان شراب پر پابندی کے لیے پی ڈی پی کے بل کی حمایت میں ایک دستخطی مہم کے لیے میرے ساتھ شامل ہوں’۔قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر میں شراب پر پابندی کے لئے کچھ اراکین اسمبلی نے پارٹی لائنز سے الگ ہو کر پرائیویٹ بل پیش کئے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page