• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

واٹس اپ کے ذریعے شکایت پر پہلاای ایف آئی آر درج

Nigraan News by Nigraan News
2025-02-22
Reading Time: 1min read
A A
0
واٹس اپ کے ذریعے شکایت پر پہلاای ایف آئی آر درج

واٹس اپ کے ذریعے شکایت پر پہلاای ایف آئی آر درج

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر؍ ڈیجیٹل پولیسنگ کی طرف ایک اہم قدم میں ہندوارہ پولیس نے واٹس ایپ کے ذریعے درج کی گئی ایک شکایت پر پہلا الیکٹرانک فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ای ایف آئی آر) درج کیا ہے۔یہ ای ایف آئی آر پولیس اسٹیشن ولگام میں درج کیا گیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس نے ضلع ہندوارہ کے پولیس اسٹیشن ولگام میں واٹس ایپ کے ذریعے ایک شکایت کے بعد پہلا الیکٹرانک فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ای ایف آئی آر) درج کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ امتیاز احمد ڈار ساکن محمد اسداللہ ڈار ساکن ہانجی پورہ کپوارہ، جو ایس آر ٹی سی بس نمبر JK01Y – 1121 کا ڈرائیور ہے، کی شکایت پر یہ ایف آئی آر درج کیا گیا۔بیان میں کہا گیا: ‘شکایت کے مطابق یہ واقعہ آج اس وقت پیش آیا جب امتیاز احمد تارتھ پورہ سے سری نگر جا رہا تھا۔پولیس ترجمان نے بتایا: شکایت گذار کا الزام ہے کہ ولگام پہنچنے پر عاشق حسین بٹ اور گوہر احمد بٹ پسران صمد بٹ ساکنان شہنی پورہ ولگام نامی دو افراد نے اس کو غلط طریقے سے روکا اور جسمانی طور پر حملہ کیا اور مبینہ طور پر ملزمان نے جھگڑے کے دوران اسے جسمانی طور پر زخمی کیا۔انہوں نے کہا کہ اس شکایت پر پولیس اسٹیشن ولگام میں بی این ایس کے دفعات 115(2) اور126(2) کے تحت ایک ای ایف آئی آر نمبر9/2025 درج کیا گیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

2026-05-13
آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

2026-05-13
جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

2026-05-13
نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

2026-05-13
ایل جی کی مذہبی رہنمائوں، علما، سماجی کارکنوں اور بزرگوں سے سامنے آنے کی اپیل

ایل جی کی مذہبی رہنمائوں، علما، سماجی کارکنوں اور بزرگوں سے سامنے آنے کی اپیل

2026-05-13
جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

2026-05-12
پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

2026-05-12
عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

2026-05-12
گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

2026-05-10
سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

2026-05-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page