• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, اگست ۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لشکر طیبہ کا شریک بانی، لاہور میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-17
Reading Time: 1min read
A A
0
لشکر طیبہ کا شریک بانی، لاہور میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

لشکر طیبہ کا شریک بانی، لاہور میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر //پاکستان میں مقیم لشکر طیبہ کے شریک بانی امیر حمزہ جمعرات کو لاہور میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے۔حمزہ کو اس کے سربراہ حافظ سعید کے بعد لشکر طیبہ کا دوسرا سب سے اہم رہنما سمجھا جاتا ہے، جو دہشت گردی کی مالی معاونت کے مقدمات میں کئی سالوں سے سزا پانے کے بعد 2019 سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں تھے۔پولیس کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملکیت نجی ٹی وی چینل کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی۔ چینل کے مذہبی پروگرام کے میزبان جسٹس (ر) نذیر احمد غازی اور حمزہ گاڑی میں تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ "موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے سفید رنگ کی کار پر فائرنگ کی جس میں غازی اور حمزہ لاہور کے پیکو روڈ پر ٹی وی چینل کے دفتر کے قریب جا رہے تھے، حملے میں حمزہ کو گولی لگنے سے زخم آئے جبکہ غازی محفوظ رہے”۔انہوں نے بتایا کہ حمزہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے حملہ آوروں کا سراغ لگانے کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page