• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, اگست ۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وادی میں 19اپریل تک بارشوں کا موسم،گریز روڑ بند

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-18
Reading Time: 1min read
A A
0
وادی میں 19اپریل تک بارشوں کا موسم،گریز روڑ بند

وادی میں 19اپریل تک بارشوں کا موسم،گریز روڑ بند

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر// محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب وادی کے بیشتر مقامات پر جم کر بارش ہوئی جبکہ اس دوران رازدان ٹاپ گریز میں برفباری کی وجہ سے گریز روڑ بند کردیا گیا۔جمعہ کی صبح اور دن میں بھی بارش ہوئی جبکہ شام کے بعد شہر سرینگر میں ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا۔محکمہ کا کہنا ہے کہ اتوار تک کئی مقامات پر وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سری نگر میں اس مدت کے دوران 2.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ دیگر علاقوں کے علاوہ، جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ میں 4.4 ملی میٹر، شمالی کشمیر کے کپواڑہ میں 6 ملی میٹر، جبکہ گلمرگ میں 7 ملی میٹر اورجنوبی کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں 5.4 ملی میٹر بارش ہوئی۔دریں اثنا، کشمیر ڈویژن میں رات کا درجہ حرارت کئی مقامات پر معمول سے 0-3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہا۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ 19 اپریل تک پورے کشمیر میں بارشی موسم کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ یہ موسمی سرگرمیاں بنیادی طور پر صبح اور شام یا دیر شام کے اوقات میں ہونے کا امکان ہے۔ اس دوران 40-50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔20 سے 24 اپریل تک موسم کی صورتحال بہتر ہونے کی توقع ہے، پورے خطے میں عموماً خشک موسم رہنے کا امکان ہے۔ خشک اسپیل 25 اور 26 اپریل کو بھی جاری رہ سکتا ہے، حالانکہ ہلکی بارش یا گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائوں کے ساتھ ہلکی بارشیں ہوسکتی ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page