• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, اگست ۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-19
Reading Time: 1min read
A A
0
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

FacebookTwitterWhatsapp

نگران مانٹیرنگ ڈیسک
سری نگر//تہران نے ہفتے کے روز کہا کہ اس نے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کر دیا ہے ، کیونکہ امریکہ نے دونوں فریقوں کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہے۔جمعہ کو ایران کی جانب سے تجارتی ٹریفک کے لیے آبی گزرگاہ کھولنے کے اعلان کے بعد کئی تجارتی جہازوں نے آبنائے ہرمز کو عبور کرنے کی کوشش کی۔ہفتے کو ایران نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے ناکہ بندی ابھی جاری ہے لہٰذا ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ تب تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب تک امریکہ ناکہ بندی ختم نہیں کرتا۔ لیکن امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کیساتھ مکمل سمجھوتہ ہونے کے بعد ہی ناکہ بندی ختم کی جائیگی۔ادھر ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے فائرنگ کے ایک واقعے کے بعد آبنائے ہرمز میں دو ہندوستانی جہازوں کے پلٹ جانے کے بعد ہندوستان نے ہفتے کے روز ایرانی سفیر محمد فتحلی کو طلب کیا۔ یہ بات میڈیا رپورٹوں میں بتائی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے پر سفیر کے پاس شدید احتجاج درج کرایا گیا۔فتالی کو وزارت خارجہ میں طلب کرنے کے بارے میں ابھی تک سرکاری طور پر کوئی باضابطہ بات نہیں کی گئی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page