• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جماعت اسلامی /فلاح عام ٹرسٹ سے منسلک، 58 سے زائد سکول حکومتی تحویل میں لئے گئے

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-19
Reading Time: 1min read
A A
0
جماعت اسلامی /فلاح عام ٹرسٹ سے منسلک، 58 سے زائد سکول حکومتی تحویل میں لئے گئے

جماعت اسلامی /فلاح عام ٹرسٹ سے منسلک، 58 سے زائد سکول حکومتی تحویل میں لئے گئے

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر// جموں و کشمیر انتظامیہ نے ہفتہ کو کالعدم جماعت اسلامی (جے آئی)اور اس کے فلاح عام ٹرسٹ سے منسلک 58 سکولوں کی انتظامی کمیٹیوں کو اپنے قبضے میں لینے کا حکم دیا۔ یہ کارروائی منفی انٹیلی جنس رپورٹس اور سکولوں کے انتظامی جواز کے ختم ہونے کے بعد کی گئی ہے۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے وزارت داخلہ کے نوٹیفیکیشن پر عملدر آمد کیا جس میں جماعت اسلامیکو غیر قانونی سرگرمیاں(روک تھام) ایکٹ (UAPA) کے تحت غیر قانونی انجمن قرار دیا گیا تھا۔ایک اہلکار نے بتایا، یہ 58 فعال سکولوں کا تعلق کالعدم تنظیم یا اس کے ٹرسٹ سے بالواسطہ یا بلاواسطہ پایا گیا۔عہدیداروں نے مزید کہا کہ ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ سکولوں کا کنٹرول سنبھالیں اور نئی، تصدیق شدہ کمیٹیاں تجویز کریں تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ طلبا کا تعلیمی مستقبل متاثر نہ ہو۔حکام نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی)کے اصولوں کے مطابق بغیر کسی رکاوٹ کے معیاری تعلیم کو برقرار رکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام 58 سکولوں میں سرکاری ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page