• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جون ۱۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بڈگام میں این آئی اے نے دہشت گردی کیس میں نامزد ملزم کی زمین ضبط کی

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-24
Reading Time: 1min read
A A
0
بڈگام میں دہشت گردی کے ملزم۔این آئی اے نے پلاٹ منسلک کیا

بڈگام میں دہشت گردی کے ملزم۔این آئی اے نے پلاٹ منسلک کیا

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سرینگر؍ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے جمعہ کو وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں سال 2020 میں دہشت گردی سے متعلق درج ایک کیس میں نامزد ملزم کی زمین کو اٹیچ کیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ یہ کارروائی این آئی اے کی ایک ٹیم نے انجام دی، جس کی قیادت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پنچکچ اگروال کر رہے تھے۔ ایک قومی خبر رساں ادارے کی ایک نیوز رپورٹ کے مطابق ٹیم نے بڈگام کے ایس کے باغ علاقے میں واقع 11.5 مرلہ زمین کو ضبط کیا۔ حکام کے مطابق یہ جائیداد سروے نمبر 25 کے تحت درج ہے اور یہ تفصل حسین پاریمو، ولد عبدالرشید پاریمو کی ملکیت ہے۔ وہ سرینگر کے نوگام علاقے کی شیخ العالم کالونی کا رہائشی ہے۔یہ ضبطی مقامی انتظامیہ کی موجودگی میں عمل میں لائی گئی، جن میں بی کے پورہ کے نائب تحصیلدار عاشق حسین اور پولیس اسٹیشن نوگام کے ایس ایچ او شامل تھے۔ ایجنسی 2020 سے اس کیس کی تفتیش کر رہی ہے، جو خطے میں دہشت گردی کے نیٹ ورک اور اس سے جڑی مالی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کا حصہ ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اسی طرح کی ایک کارروائی میں این آئی اے نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں دہشت گردی کیس میں نامزد ایک ملزم کی تین کنال چار مرلہ زمین اٹیچ کی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

نشہ مکت ابھیان۔ منشیات اسمگلر اور نارکو دہشت گرد کا خاتمہ انتظامیہ کا مشن۔ ایل جی سنہا

نشہ مکت ابھیان۔ منشیات اسمگلر اور نارکو دہشت گرد کا خاتمہ انتظامیہ کا مشن۔ ایل جی سنہا

2026-06-06
جموں و کشمیرحکومت کی ٹی ای ٹی معاملے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

جموں و کشمیرحکومت کی ٹی ای ٹی معاملے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

2026-06-06
محبوبہ مفتی کے ایمز اونتی پورہ دورے پر سیاسی تنازع شروع

محبوبہ مفتی کے ایمز اونتی پورہ دورے پر سیاسی تنازع شروع

2026-06-06
’’سوئل سائنٹسٹس میٹ2026‘‘ سرینگر میں منعقد

’’سوئل سائنٹسٹس میٹ2026‘‘ سرینگر میں منعقد

2026-06-06
جموں میں ہندوستان کے ساتویں علاقائی موسمیاتی مرکز کا آغاز

جموں میں ہندوستان کے ساتویں علاقائی موسمیاتی مرکز کا آغاز

2026-06-06
نارکو کریک ڈائون، پہلگام میں چھاپے ماری سرینگر میں 4 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت جائیدادیں منسلک

نارکو کریک ڈائون، پہلگام میں چھاپے ماری سرینگر میں 4 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت جائیدادیں منسلک

2026-06-06
سرینگر میں تیز آندھی اور بارش،وادی کے کئی علاقوں میںژالہ باری سے تباہی

سرینگر میں تیز آندھی اور بارش،وادی کے کئی علاقوں میںژالہ باری سے تباہی

2026-06-06
زاورہ گارڈن ترقیاتی کام میں دھاندلی،سابق ڈائریکٹر باغبانی اور دیگر افسران کیخلاف کیس درج

زاورہ گارڈن ترقیاتی کام میں دھاندلی،سابق ڈائریکٹر باغبانی اور دیگر افسران کیخلاف کیس درج

2026-06-06
ہم نے بھارت کیساتھ رہنے کا انتخاب کیا ہے: وزیر اعلیٰ

ہم نے بھارت کیساتھ رہنے کا انتخاب کیا ہے: وزیر اعلیٰ

2026-06-06
ڈی ڈی سی اور پنچایتی انتخابات ایک ساتھ کرنے کا امکان

ڈی ڈی سی اور پنچایتی انتخابات ایک ساتھ کرنے کا امکان

2026-06-06
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page