• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, اگست ۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں و کشمیر میں ایندھن اور ایل پی جی کی پوزیشن مستحکم

Nigraan News by Nigraan News
2026-05-19
Reading Time: 1min read
A A
0
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

FacebookTwitterWhatsapp

پی آئی بی
سری نگر // وزرت پیٹرولیم کے ریاستی کوآرڈینیٹر ہمانشو شرما نے کہا کہ جموں اور کشمیر کے مرکزی علاقے میں ایندھن کی سپلائی کی مجموعی پوزیشن مستحکم اور مناسب ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ ٹرمینلز، ڈیپو اور ریٹیل آئوٹ لیٹس سمیت پوری سپلائی چین بغیر کسی رکاوٹ کے موثر انداز میں کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پبلک سیکٹر آئل مارکیٹنگ کمپنیوںنے مطلع کیا ہے کہ ضروری پٹرولیم مصنوعات بشمول پٹرول، ڈیزل اور لیکویفائیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی دستیابی جموں و کشمیر میں معمول کے مطابق اور بلاتعطل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایندھن کے ذخائر کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے اور تمام مقامات پر دوبارہ بھرنے کی سرگرمیاں آسانی سے جاری ہیں۔ شرما نے مزید کہا کہ گھریلو صارفین کے لیے ایل پی جی کی سپلائی کو ترجیح دی جا رہی ہے اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اسے معمول کے مطابق رکھا جا رہا ہے۔ تمام صارفین کو بلاتعطل ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے، شرما نے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ عام استعمال کے پیٹرن کو جاری رکھیں اور ایندھن کی دستیابی سے متعلق درست اور تصدیق شدہ معلومات کے لیے سرکاری مواصلات پر انحصار کریں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page