• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, ستمبر ۱۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سری نگر میںمنشیات کیخلاف کارروائی، منشیات فروشوں کی 1.50 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

Nigraan News by Nigraan News
2026-05-20
Reading Time: 1min read
A A
0
سری نگر میںمنشیات کیخلاف کارروائی، منشیات فروشوں کی 1.50 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

سری نگر میںمنشیات کیخلاف کارروائی، منشیات فروشوں کی 1.50 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//جاری نشا مکت جموں و کشمیر ابھیان کے تحت منشیات کی سمگلنگ کے خلاف اپنے تیز کریک ڈائون کو جاری رکھتے ہوئے، سری نگر پولیس نے پیر کے روز شہر کے پارم پورہ علاقے میں ایک مبینہ منشیات فروش کی سات مرلے کی تقریباً 1.50 کروڑ مالیت کی زمین کے ساتھ ملحقہ ایک رہائشی مکان کو ضبط کیا۔پولیس نے ملزم کی شناخت اویس امین ڈینٹھو ولد محمد امین ڈینٹھو ساکنہ پارم پورہ کے طور پر کی۔حکام کے مطابق، جائیداد کو این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر 32/2026 کے سلسلے میں منسلک کیا گیا تھا جو این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ 8/22 اور 29 کے تحت پولس اسٹیشن پارم پورہ میں درج کی گئی تھی۔تفتیش کے دوران، پولیس نے ثابت کیا کہ جائیداد مبینہ طور پر منشیات کی غیر قانونی سمگلنگ کی سرگرمیوں سے حاصل ہونے والی رقم سے حاصل کی گئی تھی۔ عہدیداروں نے کہا کہ یہ کارروائی منشیات کے نیٹ ورک کو ختم کرنے اور معاشرے میں منشیات کے استعمال کی بڑھتی ہوئی لعنت کو روکنے کے لئے سری نگر پولیس کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

2026-09-16
اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

2026-09-16
اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

2026-09-16
اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

2026-09-11
این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

2026-09-11
سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

2026-09-11
مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

2026-09-11
آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

2026-09-11
جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

2026-09-11
پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

2026-09-10
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page