• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

را م بن میں ٹرک کھائی میں جا گرا، اننت ناگ کے ڈرائیور اور کنڈیکٹرجھلس کر 2لقمہ اجل

Nigraan News by Nigraan News
2026-05-31
Reading Time: 1min read
A A
0
را م بن میں ٹرک کھائی میں جا گرا، اننت ناگ کے ڈرائیور اور کنڈیکٹرجھلس کر 2لقمہ اجل

را م بن میں ٹرک کھائی میں جا گرا، اننت ناگ کے ڈرائیور اور کنڈیکٹرجھلس کر 2لقمہ اجل

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//ہفتے کی علی الصبح جموںسرینگر قومی شاہراہ پر رامسو کے گانگرو علاقے میں پیش آئے سڑک کے ایک المناک حادثے میں دو افراد ہلاک ہوئے اور شاہراہ سے نیچے کھائی میں گرے ٹرک میں آگ لگ گئی ۔پولیس نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ چونے کی بوریوں سے لدھا ٹرک نمبر JK16A/0693 جموں سے سرینگر کی طرف آرہا تھا کہ گانگرو کے مقام پر ٹرک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر نیچے گہری کھائی میں جا گرا۔ انہوں نے کہا کہ کھائی میں گرتے ہی ٹرک نے فورا ً آگ پکڑلی اور ٹرک مکمل طور پر خاکستر ہوگیا ۔ انہوں نے کہا کہ نزدیکی تعمیراتی کمپنی کے سیکورٹی گارڈ کی طرف سے اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس سٹیشن رامسو کی ٹیم، ہمالین کیو آر ٹی رامسو کے رضاکار، سی آر پی ایف اور فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور بچا ئوکارروائیوں کو شروع کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بچائو ٹیمیں جب موقع پر پہنچ گئیں اسوقت ٹرک مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں آ چکا تھا اور بری طرح سے جلے ٹرک میں پھنسے افراد کو نکالنے کی کاروائی شروع کی گئی ۔ پولیس نے بتایا کہ کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے ریسکیو آپریشن کے دوران ٹرک کے جلے ہوئے کیبن سے ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی آدھ جلی لاشیں برآمد کی گئیں اور وہ دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو چکے تھے اور ان کی لاشیں جزوی طور پر جھلسی ہوئی حالت میں پائی گئیں۔پولیس نے حادثے میں لقمہ اجل بنے افراد کی شناخت شاکر احمد منہاس ولد لیاقت احمد منہاس ساکن ونتراگ گوپال پورہ اننت ناگ اور کنڈیکٹر محمد اقبال وانی ساکن کہری بل مٹن اننت ناگ کے طور کی گئی ہے۔ رامسو پولیس نے کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے اور حادثے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ اس دوران جمعہ کی شام ضلع ادہمپور میں چنینی-پٹنی ٹاپ کی سابقہ شاہراہ پر پیش آئے سڑک کے ایک حادثے میں ایک الٹو کار میں سوار میاں بیوی اسوقت زخمی ہوگئے جب ایک بھاری بھرکم انڈین آئل ٹینکر نے اس آلٹو کار کو ٹکر مار دی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page