• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, اگست ۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر ،شہری بچائو کی تدابیر اختیار کریں: وزیر اعظم

Nigraan News by Nigraan News
2026-05-31
Reading Time: 1min read
A A
0
ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر ،شہری بچائو کی تدابیر اختیار کریں: وزیر اعظم

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر ،شہری بچائو کی تدابیر اختیار کریں: وزیر اعظم

FacebookTwitterWhatsapp

پی آئی بی
نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ملک بھر میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کو دیکھتے ہوئے لوگوں سے ہائیڈریٹ رہنے کی اپیل کی۔اپنے ماہانہ ریڈیو نشریات من کی بات میں، انہوں نے کہا کہ لوگوں کو دھوپ میں نکلتے وقت اضافی احتیاط کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا”ملک کے بیشتر حصوں میں درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ، اضافی احتیاط کرنا ضروری ہے ، ہائیڈریٹڈ رہیں، اگر آپ کو دھوپ میں باہر نکلنے کی ضرورت ہے، تو احتیاط سے کریں اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں،” ۔انہوں نے کہا”پانی پیتے رہیں، اس سلسلے میں مختلف سرکاری محکموں کی طرف سے جاری کردہ رہنما خطوط کو بھی نہ بھولیں،” ۔وزیر اعظم مودی نے گزشتہ بدھ کو بھی شہریوں پر زور دیا تھا کہ وہ زیادہ سے زیادہ احتیاط برتیں کیونکہ ملک میں درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے، اور کہا کہ ایسے سخت موسم کے دوران ہائیڈریٹ رہنا اہم ہے۔مودی نے پھلوں کے بادشاہ کا بھی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شاید ہی کوئی گھر ہو جہاں گرمیوں کے موسم میں آم کی بات نہ ہو۔وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری حکومت ہندوستان کے انمول ورثے کے مقامات کو محفوظ رکھنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ہندوستانیوں کو فلکیات کے لیے ہمیشہ سے ایک خاص دلچسپی رہی ہے۔ ہمارے ملک میں صدیوں پرانی رسد گاہیں اب بھی موجود ہیں۔ یہاں حیرت انگیز ریاضیاتی دریافتیں کی گئی ہیں۔ نیویگیشن ہو، تقویم ہو یا ہمارے تہوار، ان سب کا تعلق آسمان اور ستاروں سے ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page