• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, ستمبر ۱۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

عازمین حج کا پہلا قافلہ پہنچ گیا، سرینگرائیرپورٹ پر وزیر اعلیٰ کا استقبال

Nigraan News by Nigraan News
2026-06-03
Reading Time: 1min read
A A
0
عازمین حج کا پہلا قافلہ پہنچ گیا، سرینگرائیرپورٹ پر وزیر اعلیٰ کا استقبال

عازمین حج کا پہلا قافلہ پہنچ گیا، سرینگرائیرپورٹ پر وزیر اعلیٰ کا استقبال

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر// جموں و کشمیر کے عازمین حج کا پہلا قافلہ منگل کو سعودی عرب میں سالانہ حج انجام دیکرسرینگر واپس پہنچ گیا۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔سرکاری بیان کے مطابق 144 عازمین کو لے کر پہلی پرواز دوپہر کو سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچی۔حج سے واپس آنے والے عازمین کا ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ نے استقبال کیا، ان کے ساتھ ان کے مشیر ناصر اسلم وانی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔حکام نے بتایا کہ جموں و کشمیر اور لداخ کے زائرین کے لیے منگل کو شروع ہونے والی واپسی کی کارروائیاں 16 جون تک جاری رہیں گی۔انہوں نے بتایا کہ اس سال جموں و کشمیر کے 4,641 عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی، جن میں 2,583 مرد اور 2,058 خواتین شامل ہیں۔ اس سال پہلی بار عازمین حج کیساتھ انکا سامان ساتھ نہیں آرہا ہے بلکہ احمد آباد سے انکا سامان زمینی راستے سے سرینگر پہنچایا جائیگا۔امسال عازمین حج کے سامان کے وزن میں بھی 10کلو کی کٹوتی کی گئی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

2026-09-16
اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

2026-09-16
اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

2026-09-16
اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

2026-09-11
این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

2026-09-11
سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

2026-09-11
مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

2026-09-11
آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

2026-09-11
جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

2026-09-11
پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

2026-09-10
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page