• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بارہمولہ اور بجبہاڑہ میں 2کمسن بچیاں لقمہ اجل،فورسز گاڑی کی ٹکر اور کرنٹ لگنے سے 2 شہری ہلاک، نوجوان کی لاش بر آمد نگران نیوز سری نگر// شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے رینان کرالہ گنڈ علاقے میں پیر کے روز حادثاتی طور پر پانی کی ٹینک میں گرنے سے ایک چار سالہ بچی کی موت ہوگئی۔ متوفی کی شناخت صابرہ جاوید (4) دختر جاوید اقبال لون فتح گڑھ، بارہمولہ کے طور پر کی گئی ہے۔حکام نے بتایا کہ نابالغ دوپہر کے وقت رینان کرالگنڈ میں اپنی رہائش گاہ کے قریب کھیلتے ہوئے پانی کے ٹینک میں گر گئی۔ادھر بجبہاڑہ کے گڈی شیر علاقے میں پیر کو اپنے گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے ایک 10 سالہ لڑکی کی گردن پر شدید چوٹ لگنے سے موت ہو گئی۔متوفی کی شناخت تفیدہ خورشید کے نام سے ہوئی ۔حکام نے بتایا کہ لڑکی کو اپنی رہائش گاہ کی چھت پر کھیلتے ہوئے چوٹ آئی۔ادھرایک نوجوان جو 9 جون سے اپنے گھر سے لاپتہ تھا ، شوپیاں ضلع میں ریشی نگری اڈہ کے قریب وشو نالہ سے اس کی لاش برآمد ہوئی۔ایک اہلکار نے بتایا کہ متوفی کی شناخت عمران ڈوئی ولد محمد اسلم ڈوئی کے طور پر ہوئی ہے جو سیدھو گائوں کا رہائشی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق وہ ذہنی طور پر غیر مستحکم تھا۔اہلکار نے بتایا کہ عمران 9 جون کو اپنے گھر سے لاپتہ ہوگیا تھا، ۔ادھرسری نگر کے نائد کدل علاقے میں پیر کو بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک 65 سالہ خاتون کی موت ہوگئی۔ خاتون علاقے میں شدید بارش کے دوران بجلی کے کھمبے کو چھونے کے بعد زندہ برقی کرنٹ کے ساتھ رابطے میں آئی۔ وہ شدید زخمی ہوئیں اور اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔متوفی کی شناخت شمیمہ مخدومی (65) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ادھر پیر کے روز قاضی گنڈ علاقے میں سی آر پی ایف کی گاڑی کی زد میں آکر ایک 55 سالہ شخص کی موت ہو گئی۔ قاضی گنڈ کے وائی کے پورہ گائوں میں سی آر پی ایف کی ایک گاڑی زیررجسٹریشن نمبر JK01M-6934 ، نے اس شخص کو ٹکر مار دی، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔اور بعد میں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ اس کی شناخت گل محمد ایتو ولد عبدالرحیم ایتو ساکن وائی کے پورہ قاضی گنڈ کے طور پر کی گئی۔

Nigraan News by Nigraan News
2026-06-23
Reading Time: 1min read
A A
0

FacebookTwitterWhatsapp

بارہمولہ اور بجبہاڑہ میں 2کمسن بچیاں لقمہ اجل،فورسز گاڑی کی ٹکر اور کرنٹ لگنے سے 2 شہری ہلاک، نوجوان کی لاش بر آمد
نگران نیوز
سری نگر// شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے رینان کرالہ گنڈ علاقے میں پیر کے روز حادثاتی طور پر پانی کی ٹینک میں گرنے سے ایک چار سالہ بچی کی موت ہوگئی۔ متوفی کی شناخت صابرہ جاوید (4) دختر جاوید اقبال لون فتح گڑھ، بارہمولہ کے طور پر کی گئی ہے۔حکام نے بتایا کہ نابالغ دوپہر کے وقت رینان کرالگنڈ میں اپنی رہائش گاہ کے قریب کھیلتے ہوئے پانی کے ٹینک میں گر گئی۔ادھر بجبہاڑہ کے گڈی شیر علاقے میں پیر کو اپنے گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے ایک 10 سالہ لڑکی کی گردن پر شدید چوٹ لگنے سے موت ہو گئی۔متوفی کی شناخت تفیدہ خورشید کے نام سے ہوئی ۔حکام نے بتایا کہ لڑکی کو اپنی رہائش گاہ کی چھت پر کھیلتے ہوئے چوٹ آئی۔ادھرایک نوجوان جو 9 جون سے اپنے گھر سے لاپتہ تھا ، شوپیاں ضلع میں ریشی نگری اڈہ کے قریب وشو نالہ سے اس کی لاش برآمد ہوئی۔ایک اہلکار نے بتایا کہ متوفی کی شناخت عمران ڈوئی ولد محمد اسلم ڈوئی کے طور پر ہوئی ہے جو سیدھو گائوں کا رہائشی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق وہ ذہنی طور پر غیر مستحکم تھا۔اہلکار نے بتایا کہ عمران 9 جون کو اپنے گھر سے لاپتہ ہوگیا تھا، ۔ادھرسری نگر کے نائد کدل علاقے میں پیر کو بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک 65 سالہ خاتون کی موت ہوگئی۔ خاتون علاقے میں شدید بارش کے دوران بجلی کے کھمبے کو چھونے کے بعد زندہ برقی کرنٹ کے ساتھ رابطے میں آئی۔ وہ شدید زخمی ہوئیں اور اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔متوفی کی شناخت شمیمہ مخدومی (65) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ادھر پیر کے روز قاضی گنڈ علاقے میں سی آر پی ایف کی گاڑی کی زد میں آکر ایک 55 سالہ شخص کی موت ہو گئی۔ قاضی گنڈ کے وائی کے پورہ گائوں میں سی آر پی ایف کی ایک گاڑی زیررجسٹریشن نمبر JK01M-6934 ، نے اس شخص کو ٹکر مار دی، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔اور بعد میں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ اس کی شناخت گل محمد ایتو ولد عبدالرحیم ایتو ساکن وائی کے پورہ قاضی گنڈ کے طور پر کی گئی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

ڈی جی پی نلین پربھات کا اودھم پور-کٹھوعہ دورہ،علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ

کرناہ میںفوج کااقدام قابل ستائش،آپریشن سدبھاونا کے جذبے کا عملی مظاہرہ:منوج سنہا

پانچ دنوں میں دوسری اہم میٹنگ،سنیل شرما اور وزیر داخلہ کی اہم ملاقات

سرکاری محکمے اور مرکزی ادارے محکمہ بجلی کے مقروض

2026-09-23
ہراساں کرنے اور زائد کرایہ کی وصولی کی شکایات پر 6 مسافر گاڑیاں ضبط

قابل اعتراض مواد والی 4,700 سے زائد کتابیں جموں و کشمیر حکومت نے کالجوں اور لائبریوں سے ہٹا دیں

اساتذہ، ماسٹرز، لیکچررز، ہیڈ ماسٹرز اور پرنسپل کی جگہیں خالی

رامباغ نٹی پورہ سڑک کشادگی منصوبہ منظوری کا منتظر

Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page