• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

Nigraan News by Nigraan News
2026-06-25
Reading Time: 1min read
A A
0
دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر // دراس کے مارپوچوگائوںکے قریب دریائے دراس میں ایک کار گرنے سے 4افراد غرقآب ہوئے جن میں سے ایک شخص کی لاش بر آمد کی گئی جبکہ تین دیگر لاپتہ ہیں۔جن میں دو لڑکیاں بھی شامل ہیں۔پولیسنے بتایا کہ منگل کی شام سری نگر سے کرگل جارہی ایک فرونکس گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر LA01-4920 ، حادثے کا شکار ہو کر دریا میں گر گئی۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کے وقت گاڑی میں چار افراد سوار تھے۔انکا کہنا تھا کہ واقعہ رونما ہوتے ہی بچائو کارروائی شروع کی گئی اور حادثہ کے شکار ایک شخص 35سالہ آغا سید باقر ولد سید مسلم ساکن لنکرچی کی لاش نکالی گئی۔انہوں نے تاہم کار میں سوار دیگر تین افراد 26سالہ سجاد حسین ولد حاجی محمود حسین ساکن لنکرچی ، 25سالہ حسینہ بانو دخترمحمود حسین گتو لنکرچی اور 23سالہ صغرا بانو دختر محمد علی گاٹو لنکرچی کاکہیں اتہ پتہ چل سکا۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ ہوئیں اور حادثے کی جگہ سسے تھوڑی دورر ٹھنڈا موڑ کے مقام پر ایک لاش برآمد کی گئی جس کی شناخت 35برس کے آغا سید باکر ولد سید مسلم ساکن لنکرچی کے طور پر کی گئی ۔انہوں نے بتایا کہ مزید تین لاپتہ افراد جن میں دو لڑکیاں بھی شامل ہے کی تلاش شروع کردی گئی لیکن لاپتہ افراد کا پتہ نہیں لگ سکا ہے۔ دراس پولیس نے حادثے سے متعلق ایف آئی آر زیر نمبر 20/2026 زیر دفعہ 281/BNSدرج کرلیا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

تباہ کن سیلاب کی 12ویں برسی،عوامی حلقوںکا حکومت سے سیلاب سے بچائو منصوبہ سامنے لانے کامطالبہ

تباہ کن سیلاب کی 12ویں برسی،عوامی حلقوںکا حکومت سے سیلاب سے بچائو منصوبہ سامنے لانے کامطالبہ

2026-09-08
شوپیان میں میوہ باغ سے لاش برآمد،اونتی پورہ میں جہلم سے لاش نکالی گئی نگران نیوز سری نگر/ /جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں پیر کے روز ایک 28 سالہ شخص کو سیب کے باغ میں پھانسی پر لٹکا ہوا پایا گیا۔حکام کے مطابق یہ واقعہ زیناپورہ کے سگو ہندہامہ علاقے میں پیش آیا، جہاں مقامی لوگوں نے مذکورہ شخص کو باغ میں لٹکا ہوا دیکھا اور فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔ایک افسر نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ضروری کارروائی شروع کردی۔ادھر پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ علاقے میں دریائے جہلم سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پیر کے روز لیتہ پورہ بارسو علاقے میں دریائے جہلم میں ایک لاش دکھائی دی، جس کے بعد مقامی لوگوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔اطلاع ملنے پر پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس نے لاش کی شناخت اور واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

شوپیان میں میوہ باغ سے لاش برآمد،اونتی پورہ میں جہلم سے لاش نکالی گئی

2026-09-08
ایم بی بی ایس انٹرنز کی بھوک ہڑتال شروع، ویٹرنری اور سکمز بمنہ کے زیر تربیت طلبہ میدان میں

ایم بی بی ایس انٹرنز کی بھوک ہڑتال شروع، ویٹرنری اور سکمز بمنہ کے زیر تربیت طلبہ میدان میں

2026-09-08
لداخ میں 27 ڈاکٹروں کے تبادلے، مختلف طبی مراکز میں تعیناتی کے احکامات

لداخ میں 27 ڈاکٹروں کے تبادلے، مختلف طبی مراکز میں تعیناتی کے احکامات

2026-09-08
جموں میں این سی بی کی حراست سےپلوامہ کا مبینہ منشیات اسمگلر فرار،معاملے کی تحقیقات کاحکم

جموں میں این سی بی کی حراست سےپلوامہ کا مبینہ منشیات اسمگلر فرار،معاملے کی تحقیقات کاحکم

2026-09-08
جموں و کشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا ڈل کے کنارے شانداز افتتاح

جموں و کشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا ڈل کے کنارے شانداز افتتاح

2026-09-08
سرینگر میں چار روزہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا آغاز،عالمی سطح پر زبردست پذیرائی حاصل ہوئی۔ چیف سیکریٹری

2026-09-07
سری نگر ہوائی اڈے پر انڈیگو طیارہ پارکنگ پول سے ٹکرا گیا، تمام مسافر محفوظ

سری نگر ہوائی اڈے پر انڈیگو طیارہ پارکنگ پول سے ٹکرا گیا، تمام مسافر محفوظ

2026-09-05
جموں و کشمیر میں جل جیون مشن صرف 46 فیصد کام مکمل

جموں و کشمیر میں جل جیون مشن صرف 46 فیصد کام مکمل

2026-09-05
احتجاجی انٹرنز ڈاکٹرس کی وزیر صحت سے ملاقات، اضافے کا معاملہ حل نہ ہوسکا،احتجاج جاری

احتجاجی انٹرنز ڈاکٹرس کی وزیر صحت سے ملاقات، اضافے کا معاملہ حل نہ ہوسکا،احتجاج جاری

2026-09-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page