• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

چیف آف ڈیفنس سٹاف کا پہلا جموں و کشمیر دورہ

Nigraan News by Nigraan News
2026-06-28
Reading Time: 1min read
A A
0
چیف آف ڈیفنس سٹاف کا پہلا جموں و کشمیر دورہ

چیف آف ڈیفنس سٹاف کا پہلا جموں و کشمیر دورہ

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر// چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس)جنرل این ایس راجہ سبرامنی ہفتے کے روز جموں و کشمیر کے اپنے پہلے دورے کے سلسلے میں سرینگر پہنچ گئے۔چیف آف ڈیفنس سٹاف نے فوجی کی 15ویں کور ہیڈ کوارٹرز میں سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور فرنٹ لائن پر آپریشنل تیاریوں اور تعیناتی کا معائنہ کرنے کے لیے مزید فارورڈ علاقوں کا دورہ کیا۔جنرل سبرامنی سالانہ شری امرناتھ جی یاترا سے قبل سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ہفتہ کو کشمیرپہنچے ۔اس سے قبل انہوں نے ہفتے کو جموں میں شمالی کمان ہیڈکوارٹر اور نگروٹہ کا دورہ کیا اور جموں خطے کی حفاظتی صورتحال بارے میں جانکاری حاصل کی۔انہوں نے وادی کے دورے کے دوران شمالی کشمیر میں سرحدی علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور چند آگے والے علاقوں کا بھی معائنہ کیا۔انہوں نے فیلڈ کمانڈروں کیساتھ آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا اور لائن آف کنٹرول کے ساتھ فوجیوں کی تعیناتی اور دراندازی کے خلاف اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے آگے کے علاقوں کا دورہ کیا۔۔کشمیر کا یہ دورہ 31 مئی کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جنرل سبرامنی کا پہلا دورہ ہے۔ سینئر فوجی کمانڈروں نے جنرل سبرامنی کو موجودہ سیکیورٹی منظر نامے، دہشت گردی مخالف کارروائیوں، دراندازی کو روکنے کے اقدامات اور آئندہ امرناتھ یاترا کو پرامن اور محفوظ طریقے سے مہم جوئی دینے کے لیے کیے گئے جامع حفاظتی انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page