• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, اگست ۲۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

Nigraan News by Nigraan News
2026-07-01
Reading Time: 1min read
A A
0
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سرینگر //2 جولائی سے یاترا کے آغاز کے پیش نظر ٹریفک حکام نے جموںسرینگر قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی نقل و حرکت کو منظم کرنے کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق یکم جولائی 2026 شام 7 بجے کے بعد قاضی گنڈ سے جموں کی سمت اور جکھینی(ادھمپور)سے سرینگر کی سمت بھاری موٹر وہیکلز (HMVs) کی آمدورفت کی اجازت نہیں ہوگی۔ تاہم ہلکی موٹر گاڑیوں (LMVs) کو رات 11 بجے تک چلنے کی اجازت دی جائے گی۔ٹریفک پولیس کے مطابق 2 جولائی کو یاترا قافلے کی نقل و حرکت کے بعد، جموں سے اپ ڈائریکشن میں چلنے والی چھوٹی نجی اور مسافر گاڑیوں کو نگروٹہ سے ادھمپور کی طرف اس وقت جانے کی اجازت دی جائے گی جب یاترا قافلے کا آخری حصہ جکھینی(ادھمپور)کو عبور کر جائے گا۔ مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہونے والی ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق سفر کی منصوبہ بندی کریں۔ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ بھاری گاڑیوں (HMVs) کی آمدورفت ٹریفک صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے صرف متبادل دنوں میں اجازت کے ساتھ ہوگی۔ یاترا کے دوران قاضی گنڈ یا جکھینی سے شام 7 بجے کے بعد کسی بھی بھاری گاڑی کو چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ٹریفک حکام نے تازہ پھل، خراب ہونے والی اشیا اور مویشی لے جانے والی گاڑیوں کے مالکان کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی نقل و حرکت اسی حساب سے ترتیب دیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ایڈوائزری میں مزید کہا گیا ہے کہ مقررہ کٹ آف اوقات کے بعد جموں و کشمیر کے اندر مقامی آمدورفت صرف درست فوٹو شناختی کارڈ کی جانچ کے بعد ممکن ہوگی، اس لیے مسافروں کو سفر کے دوران شناختی دستاویزات ساتھ رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے سفر کی پیشگی منصوبہ بندی کریں اور شری امرناتھ جی یاترا 2026 کو محفوظ اور کامیاب بنانے کے لیے ٹریفک پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بھارت کی رواداری کو کمزوری نہ سمجھا جائے: اجیت ڈوول

بھارت کی رواداری کو کمزوری نہ سمجھا جائے: اجیت ڈوول

2026-08-15
جموں و کشمیر کی قومی گیس گرڈ سے شمولیت کو ٹائم لائن کا چیلنج

جموں و کشمیر کی قومی گیس گرڈ سے شمولیت کو ٹائم لائن کا چیلنج

2026-08-15
پاکستان کے ساتھ ٹریک ٹو رابطے نجی حیثیت کے، شریک افراد حکومت کی نمائندگی نہیں کرتے: وزارت خارجہ

پاکستان کے ساتھ ٹریک ٹو رابطے نجی حیثیت کے، شریک افراد حکومت کی نمائندگی نہیں کرتے: وزارت خارجہ

2026-08-15
جموں وکشمیر کے دریائوں پر پہلا حق ہمارا،سندھ طاس معاہدہ منسوخی کا فیصلہ برقرار رہنا چاہیے: وزیر اعلیٰ

جموں وکشمیر کے دریائوں پر پہلا حق ہمارا،سندھ طاس معاہدہ منسوخی کا فیصلہ برقرار رہنا چاہیے: وزیر اعلیٰ

2026-08-15
یوم آزادی پر پولیس کے53 اہلکارو افسران کو اعزازات

یوم آزادی پر پولیس کے53 اہلکارو افسران کو اعزازات

2026-08-15
زخم تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی:امت شاہ

زخم تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی:امت شاہ

2026-08-15
تقسیم ہند کے متاثرین کی یاد،قومی ہم آہنگی اور بھائی چارے کا دن: وزیر اعظم

تقسیم ہند کے متاثرین کی یاد،قومی ہم آہنگی اور بھائی چارے کا دن: وزیر اعظم

2026-08-15
تقسیم کی ہولناکی کو8دہائیاں گذر گئیں، زخم ابھی مندمل نہیں ہوئے۔ سنہا

تقسیم کی ہولناکی کو8دہائیاں گذر گئیں، زخم ابھی مندمل نہیں ہوئے۔ سنہا

2026-08-15
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page