• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جولائی ۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لیفٹیننٹ گورنر کا،وزیر اعظم اور گڈکری کااظہار تشکر

Nigraan News by Nigraan News
3 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
لیفٹیننٹ گورنر کا،وزیر اعظم اور گڈکری کااظہار تشکر

لیفٹیننٹ گورنر کا،وزیر اعظم اور گڈکری کااظہار تشکر

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سرینگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے 810 میٹر طویل وائڈکٹ اور ڈگڈول کو پنتھیال سے قومی ہائی وے-4 پر ملانے والی 3.5 کلومیٹر طویل AT-03 ٹنل کی تکمیل کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا "جموں و کشمیر کی شاہراہوں اور سڑک کے رابطوں کو تبدیل کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر نتن گڈکری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ رام بن ضلع میں رامسو کے قریب 810 میٹر طویل وایاڈکٹ کی تکمیل اور 3.5 کلومیٹر AT-04 T-03G سے جوڑنا ابھی باقی ہے‘‘۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یہ کلیدی بنیادی ڈھانچہ مقامی لوگوں، سیاحوں، مال برداری اور سیکورٹی فورسز کے لیے ہموار اور ہمہ موسم کی نقل و حرکت کو محفوظ بناتے ہیں، جبکہ لینڈ سلائیڈ کے شکار علاقوں کو نظرانداز کرتے ہوئے یاتریوں کے لیے ایک محفوظ اور بغیر کسی رکاوٹ کے سفر کو یقینی بناتے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بجلی فیس درخواستوں پرشنوائی،جوائنٹ الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن کی سماعت 8جولائی کو

بجلی فیس درخواستوں پرشنوائی،جوائنٹ الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن کی سماعت 8جولائی کو

3 منٹس پہلے
امرناتھ یاترا سے پہلے نیا وایاڈکٹ، ٹنل کھولی جائے گی: نتن گڈکری

امرناتھ یاترا سے پہلے نیا وایاڈکٹ، ٹنل کھولی جائے گی: نتن گڈکری

3 منٹس پہلے
کابینہ میں ردوبدل/توسیع بہت جلد،داچھی گام میٹنگ کے بعد فیصلہ کرنا ضروری بن گیا، وزیر اعلیٰ

کابینہ میں ردوبدل/توسیع بہت جلد،داچھی گام میٹنگ کے بعد فیصلہ کرنا ضروری بن گیا، وزیر اعلیٰ

3 منٹس پہلے
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

3 منٹس پہلے
امرناتھ یاترا،آج پہلا قافلہ روانہ ہوگا

امرناتھ یاترا،آج پہلا قافلہ روانہ ہوگا

3 منٹس پہلے
وادی میںدوسرے روز بھی پارہ 35سے زیادہ، شدید گرمی کی لہر برقرار، آج سے 6جولائی تک بارشوں کاامکان

وادی میںدوسرے روز بھی پارہ 35سے زیادہ، شدید گرمی کی لہر برقرار، آج سے 6جولائی تک بارشوں کاامکان

3 منٹس پہلے
اننت ناگ میں 2.6 کلوگرام ہیروئن بر آمد،کرناہ کامنشیات فروش گرفتار، کار بھی ضبط

اننت ناگ میں 2.6 کلوگرام ہیروئن بر آمد،کرناہ کامنشیات فروش گرفتار، کار بھی ضبط

3 منٹس پہلے
سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

3 منٹس پہلے
وسٹا ڈوم ٹرین سروس ، بڈگام اور بانہال کے درمیان چلے گی

وسٹا ڈوم ٹرین سروس ، بڈگام اور بانہال کے درمیان چلے گی

3 منٹس پہلے
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

3 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page