• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

شرائن بورڈ کی طرف سے یاتریوں کیلئے ضروری ہدایات

Nigraan News by Nigraan News
2026-07-04
Reading Time: 1min read
A A
0
شرائن بورڈ کی طرف سے یاتریوں کیلئے ضروری ہدایات

شرائن بورڈ کی طرف سے یاتریوں کیلئے ضروری ہدایات

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//عدالت عظمیٰ کی ہدایات کے مطابق یاترا کے راستے پر روزانہ سفر کرنے والے یاتریوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد مقرر کی گئی ہے۔ یاتریوں کی حفاظت اور یاترا کے پُرامن و منظم اِنعقاد کو یقینی بنانے کے لئے اس یومیہ حد پر عمل کرنا لازمی ہے۔یاتریوں کی سہولیت کے پیش نظر یاترا شروع ہونے سے کافی پہلے ملک بھر میں مختلف بینک شاخوں اور آن لائن ذرائع کے ذریعے پیشگی رجسٹریشن کی سہولیت فراہم کی گئی تھی۔ بیشتر یاتری اِس سہولیت سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے پہلے ہی اَپنی رجسٹریشن مکمل کر چکے ہیں۔لہٰذا تتکال (موقعہ پر) رجسٹریشن کے لئے دستیاب نشستیں اِنتہائی محدود ہیں۔ تمام یاتریوں سے درخواست ہے کہ وہ پیشگی رجسٹریشن مکمل کرنے کے بعد ہی جموں و کشمیر کا سفر کریں۔ رجسٹریشن کے جموں و کشمیر پہنچنے والے ہزاروں یاتریوں کو ’تتکال‘ سہولیت کے تحت جگہ دینا ممکن نہیں ہے۔ ایسے یاتریوں سے گزارش ہے کہ وہ اَپنی باری کا اِنتظار کریں اور صرف اِنتظامیہ کی طرف سے مقرر کردہ تاریخ پر ہی سفر کریں۔ کئی رجسٹرڈ یاتری اَپنی مقررہ سفری تاریخ سے پہلے ہی جموں و کشمیر پہنچ رہے ہیں۔ واضح کیا جاتا ہے کہ کسی بھی یاتری کو اس کی رجسٹرڈ تاریخ سے قبل یاترا کی اِجازت نہیں دِی جائے گی ، وہ اَپنی باری کا انتظار کریں۔ ہر یاتری کو شری امرناتھ جی یاترا کرنے کا موقعہ ملے گا ،تاہم یہ صرف مقررہ طریقۂ کار اور دستیاب گنجائش کے مطابق ہی ممکن ہوگا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page