• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جولائی ۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

Nigraan News by Nigraan News
2026-07-08
Reading Time: 1min read
A A
0
پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//پلوامہ کے پنگلنہ گائوں کے جے کے بینک محلہ سے تعلق رکھنے والے مقامی لوگوں نے پینے کے پانی کی شدید قلت کے خلاف گزشتہ دو ہفتوں میں دوسری مرتبہ احتجاج کرتے ہوئے گالندر پلوامہ روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔احتجاج میں شامل لوگوں کا کہنا تھا کہ گزشتہ تقریباً تین ماہ سے گائوں میں نلوں کے ذریعے پانی کی باقاعدہ فراہمی معطل ہے، جس کے باعث شدید گرمی کے موسم میں روزمرہ کے مسائل سے تنگ آ چکے ہیں۔ انہوں نے بتایا بڑھتے ہوئے درجہ حرارت میں پانی جیسی بنیادی سہولت کی عدم دستیابی نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ علاقے میں فوری طور پر پینے کے پانی کی باقاعدہ فراہمی بحال کی جائے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔پلوامہ پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی، مظاہرین سے بات چیت کی اور انہیں یقین دہانی کرائی، جس کے بعد احتجاج ختم کر دیا گیا اور سڑک پر ٹریفک کی آمدورفت معمول کے مطابق بحال ہو گئی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

2026-07-08
جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

2026-07-08
پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

2026-07-08
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

2026-07-08
تازہ موسمی ایڈوائزری، شدیدبارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

تازہ موسمی ایڈوائزری، شدیدبارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

2026-07-08
ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

2026-07-08
جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

2026-07-08
ایل او سی پر سرنگ دھماکہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر شدید زخمی

ایل او سی پر سرنگ دھماکہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر شدید زخمی

2026-07-04
ملی ٹینٹوں کا ساتھی اور منشیات فروس پی ایس اے کے تحت گرفتار، مقدمہ درج

ملی ٹینٹوں کا ساتھی اور منشیات فروس پی ایس اے کے تحت گرفتار، مقدمہ درج

2026-07-04
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page