• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, جولائی ۱۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

محکمہ اطلاعات میں بڑے پیمانے پر انتظامی رد و بدل، 17 افسران کے تبادلے، شبیر احمد فیلڈ پبلسٹی آفیسر تعینات

Nigraan News by Nigraan News
6 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
محکمہ اطلاعات میں بڑے پیمانے پر انتظامی رد و بدل، 17 افسران کے تبادلے، شبیر احمد فیلڈ پبلسٹی آفیسر تعینات

محکمہ اطلاعات میں بڑے پیمانے پر انتظامی رد و بدل، 17 افسران کے تبادلے، شبیر احمد فیلڈ پبلسٹی آفیسر تعینات

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//جموں و کشمیر حکومت نے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (ڈی آئی پی آر) میں بڑے پیمانے پر انتظامی رد و بدل کرتے ہوئے 17 افسران کے تبادلوں اور نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔ سرکاری حکم نامے کے مطابق تمام تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔جاری کردہ احکامات کے مطابق شوکت حسین گنائی کو ضلع اطلاعاتی افسر شوپیان سے ضلع اطلاعاتی افسر کولگام، ارم عزیز کو بڈگام سے نظامت اطلاعات و تعلقات عامہ میں انفارمیشن آفیسر، جبکہ راجندر کمار ڈنگرا کو ضلع اطلاعاتی افسر کٹھوعہ سے کلچرل آفیسر جموں تعینات کیا گیا ہے۔یو این ایس کے مطابق اسی طرح ابھمنیو سنگھ کی خدمات ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز (کے بی آئی)، نئی دہلی کے سپرد کی گئی ہیں، جبکہ عادل منظور وانی کو بانڈی پورہ سے کپواڑہ کا ضلع اطلاعاتی افسر مقرر کیا گیا ہے۔ترقی پانے والے کئی افسران کو بھی نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ راجندر پال سنگھ، گلشن سمبریا اور مجیب احمد گنائی کو ایڈیٹر، گلشن آراء کو اسسٹنٹ ڈائریکر اطلاعات (اشتہارات) کا چارج، شبیر احمد بٹ کو فیلڈ پبلسٹی آفیسر کشمیر، گرپریت سنگھ کو ضلع اطلاعاتی افسر کٹھوعہ، لیاقت علی میر کو ضلع اطلاعاتی افسر بڈگام، محمد اویس گْرکو کو ضلع اطلاعاتی افسر بانڈی پورہ، نتیہ پال سنگھ کو ضلع اطلاعاتی افسر رام بن، پرویز احمد لون کو انفارمیشن آفیسر (یوتھ) کشمیر، سجاد احمد شاہ کو ضلع اطلاعاتی افسر شوپیان اور ہردیپ سنگھ چودھری کو ضلع اطلاعاتی افسر پونچھ تعینات کیا گیا ہے۔ انہیں ضلع اطلاعاتی افسر راجوری کا اضافی چارج بھی سونپا گیا ہے۔حکومت نے اپنے حکم نامے میں واضح کیا ہے کہ گلشن آراء کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا اضافی چارج دینے سے انہیں پے لیول 8 میں موجود دیگر سینئر افسران پر ترقی کا کوئی ترجیحی حق حاصل نہیں ہوگا۔یو این ایس کے مطابق حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام متعلقہ افسران کو ان کی موجودہ تعیناتیوں سے فوری طور پر فارغ تصور کیا جائے گا اور وہ نئی جائے تعیناتی پر بلا تاخیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں و کشمیر میں منریگا کا باب بند، نئی دیہی روزگار سکیم کا آغاز

جموں و کشمیر میں منریگا کا باب بند، نئی دیہی روزگار سکیم کا آغاز

6 منٹس پہلے
نیٹ امتحان ن تایج ظاہر،دوکشمیری طلبہ قومی سطح پر ٹاپ 125 میں شامل

نیٹ امتحان ن تایج ظاہر،دوکشمیری طلبہ قومی سطح پر ٹاپ 125 میں شامل

6 منٹس پہلے
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کارروائی

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کارروائی

6 منٹس پہلے
لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

6 منٹس پہلے
آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

6 منٹس پہلے
پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

6 منٹس پہلے
جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

6 منٹس پہلے
پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

6 منٹس پہلے
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

6 منٹس پہلے
ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

6 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page