• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جولائی ۱۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس،محض بیان نہیں، بھارت کی عملی پالیسی // راج ناتھ سنگھ

Nigraan News by Nigraan News
3 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس،محض بیان نہیں، بھارت کی عملی پالیسی // راج ناتھ سنگھ

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس،محض بیان نہیں، بھارت کی عملی پالیسی // راج ناتھ سنگھ

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
نئی دہلی//مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس بھارت کے لیے محض ایک نعرہ یا بیان نہیں بلکہ ایک واضح اور عملی حکمت ہے۔ انہوں نے پاکستان کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بھارت دہشت گردی کے خلاف کارروائی صرف اپنی سرحدوں تک محدود نہیں رکھے گا بلکہ ضرورت پڑنے پر دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں میں داخل ہو کر بھی کارروائی کرے گا، جس کی مثال آپریشن سندور کے دوران پوری دنیا نے دیکھی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت نے دہشت گردی کے معاملے پر اپنا مؤقف پوری عالمی برادری کے سامنے دوٹوک انداز میں رکھا ہے۔ انہوں نے کہاہمارے لیے دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس صرف ایک بیان نہیں بلکہ ایک لائن آف ایکشن ہے۔ ہم دہشت گردی کا جواب صرف اپنی دہلیز پر نہیں دیں گے بلکہ ضرورت پڑنے پر ان کے گھروں میں داخل ہو کر کارروائی کریں گے۔ پوری دنیا نے آپریشن سندور کے دوران اس حکمت عملی کا عملی مظاہرہ دیکھا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

منشیات کی سمگلنگ،جموں میں منسلک 3 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر قانونی املاک مسمار

منشیات کی سمگلنگ،جموں میں منسلک 3 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر قانونی املاک مسمار

3 منٹس پہلے
پلوامہ میں پہلی مال بردار ٹرین کی آمد

پلوامہ میں پہلی مال بردار ٹرین کی آمد

3 منٹس پہلے
موسم گرما کی تعطیلات میں،تین دن کی توسیع کا اعلان

موسم گرما کی تعطیلات میں،تین دن کی توسیع کا اعلان

3 منٹس پہلے
خراب موسم کے مد نظر امر ناتھ یاترا آج سے معطل کرنیکا فیصلہ

خراب موسم کے مد نظر امر ناتھ یاترا آج سے معطل کرنیکا فیصلہ

3 منٹس پہلے
سرینگر میںچنار بک فیسٹول کا شاندار افتتاح،علم، تہذیب اور وراثت کی علامت: ایل جی

سرینگر میںچنار بک فیسٹول کا شاندار افتتاح،علم، تہذیب اور وراثت کی علامت: ایل جی

3 منٹس پہلے
جموں و کشمیر میں منریگا کا باب بند، نئی دیہی روزگار سکیم کا آغاز

جموں و کشمیر میں منریگا کا باب بند، نئی دیہی روزگار سکیم کا آغاز

3 منٹس پہلے
نیٹ امتحان ن تایج ظاہر،دوکشمیری طلبہ قومی سطح پر ٹاپ 125 میں شامل

نیٹ امتحان ن تایج ظاہر،دوکشمیری طلبہ قومی سطح پر ٹاپ 125 میں شامل

3 منٹس پہلے
محکمہ اطلاعات میں بڑے پیمانے پر انتظامی رد و بدل، 17 افسران کے تبادلے، شبیر احمد فیلڈ پبلسٹی آفیسر تعینات

محکمہ اطلاعات میں بڑے پیمانے پر انتظامی رد و بدل، 17 افسران کے تبادلے، شبیر احمد فیلڈ پبلسٹی آفیسر تعینات

3 منٹس پہلے
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کارروائی

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کارروائی

3 منٹس پہلے
لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

3 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page