• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, مئی ۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

آستاں محلہ ترال کی آبادی انتظامیہ سے نالاں

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-30
A A
0
آستاں محلہ ترال کی آبادی انتظامیہ سے نالاں
FacebookTwitterWhatsapp

ترال:جنوبی کشمیر کی معروف زیارت گاہ خانقاہ فیض پناہ ترال کے بالکل عقب میں موجود ڈرین کی صفائی نہ کیے جانے سے مقامی لوگ صدائے احتجاج پر مجبور ہیں۔مقامی لوگوں کے مطابق ڈرین سے نکلنے والی عفونت نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ جے کے این ایس کے مطابق مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ڈرین میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے ڈرین کا پانی اب کوچے میں آگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو چلنے پھرنے میں مشکلات درپیش ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے مقامی خاتون رفیقہ بیگم نے بتایا کہ دراصل ڈرین پر موجود ایک پل کی وجہ سے سارا ملبہ جمع ہوتا ہے جس کی وجہ سے پانی مقامی گلی میں داخل ہوتا ہے اور پھر معمر افراد کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔عادل فاروق نامی ایک نوجوان نے بتایا کہ خانقاہ شریف کے نزدیک یہ گلی اہمیت کی حامل ہے مگر انتظامیہ نے اس ڈرین کو نطر انداز کیا ہے کیونکہ ایک طرف کورونا کے متعلق باتیں کی جاتی ہیں وہیں اس ڈرین کی صفائی عمل میں نہیں لائی جاتی جس سے بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے۔مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ڈرین کی صفائی ستھرائی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں تاکہ لوگاں کے مشکلات کا ازالہ ہوجائے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

2026-05-03
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

2026-05-03
نیٹ یو جی کا امتحان آج

نیٹ یو جی کا امتحان آج

2026-05-03
ہنگامی الرٹ پر اچانک موبائل فونز بجنے لگے

ہنگامی الرٹ پر اچانک موبائل فونز بجنے لگے

2026-05-03
جموںسری نگر براہ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باضابطہ آغاز

جموںسری نگر براہ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باضابطہ آغاز

2026-05-03
آیئے ! میگاپد یاترا میں شرکت کریں،لیفٹیننٹ گورنر کی عوام سے اپیل

آیئے ! میگاپد یاترا میں شرکت کریں،لیفٹیننٹ گورنر کی عوام سے اپیل

2026-05-03
اے سی بی کی سرینگر میں کارروائی، رشوت لیتے ہوئے پولیس کانسٹیبل گرفتار

اے سی بی کی سرینگر میں کارروائی، رشوت لیتے ہوئے پولیس کانسٹیبل گرفتار

2026-05-02
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

کئی مزدور زندہ دب گئے،4 پھنسے ہوئے، ایک کو بچا لیا گیا

2026-05-02
ملازمین کی فلاح و بہبود گورننس کی اولین ترجیح: وزیراعلیٰ

ملازمین کی فلاح و بہبود گورننس کی اولین ترجیح: وزیراعلیٰ

2026-05-02
آیئے ! میگاپد یاترا میں شرکت کریں،لیفٹیننٹ گورنر کی عوام سے اپیل

آرٹیکل 370 کی منسوخی سردار پٹیل کے وژن کی تکمیل :۔ ایل جی سنہا

2026-05-02
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page