• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, جولائی ۲۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وادی میں سیلابی خدشات برقرار، جہلم میں پانی کی سطح کم ہونا شروع

Nigraan News by Nigraan News
4 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
وادی میں سیلابی خدشات برقرار، جہلم میں پانی کی سطح کم ہونا شروع

وادی میں سیلابی خدشات برقرار، جہلم میں پانی کی سطح کم ہونا شروع

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//جموں و کشمیر میں مسلسل چوتھے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند رہی، تاہم دریائے جہلم میں پانی کی سطح بتدریج کم ہونا شروع ہوگئی ہے جس سے سرینگر سمیت وادی کے مختلف علاقوں میں کسی حد تک راحت محسوس کی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، جہاں قاضی گنڈ میں 40.2 ملی میٹر، کوکرناگ میں 39.2 ملی میٹر اور پہلگام میں 25.4 ملی میٹر بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر مختار احمد نے کہا کہ 27 جولائی تک کسی بڑے یا مسلسل بارشی سلسلے کا امکان نہیں، تاہم 28 سے 30 جولائی کے دوران جموں ڈویڑن، چناب ویلی، پیر پنچال کے علاقوں اور کشمیر کے بعض حصوں میں ایک نیا بارشی سلسلہ سرگرم ہو سکتا ہے، جس کے دوران کہیں کہیں موسلادھار بارش، لینڈ سلائیڈنگ، شوٹنگ اسٹونز، مٹی کے تودے گرنے اور حساس علاقوں میں اچانک سیلاب آنے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر میں نمایاں بارش ریکارڈ کی گئی۔ صبح ساڑھے آٹھ بجے تک قاضی گنڈ میں 40.2 ملی میٹر، کوکرناگ میں 39.2 ملی میٹر اور پہلگام میں 25.4 ملی میٹر بارش درج کی گئی، جو وادی میں سب سے زیادہ بارش والے علاقوں میں شامل رہے۔ معروف ماہر موسمیات سونم لوٹس نے کہا ہے کہ موجودہ موسمی صورتحال کے باوجود وادی کشمیر کو کسی بڑے سیلاب کا فوری خطرہ لاحق نہیں، تاہم مسلسل بارشوں کے باعث مقامی سطح پر سیلاب، اچانک آنے والے سیلابی ریلوں، لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے امکانات برقرار ہیں، اس لیے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پردھان منتری اجولا گیس یوجنا،جموں و کشمیر میں مستفیدین کی تعداد 12.81 لاکھ

پردھان منتری اجولا گیس یوجنا،جموں و کشمیر میں مستفیدین کی تعداد 12.81 لاکھ

4 منٹس پہلے
وزیراعظم کی سونم وانگچوک سے اپیل، ڈاکٹروں کے مشوروں پر عمل کریں

وزیراعظم کی سونم وانگچوک سے اپیل، ڈاکٹروں کے مشوروں پر عمل کریں

4 منٹس پہلے
وزیر داخلہ کی بیٹے سے ٹیلی فونک رابطہ،گہرے دکھ کا اظہار اور دلی تعزیت

وزیر داخلہ کی بیٹے سے ٹیلی فونک رابطہ،گہرے دکھ کا اظہار اور دلی تعزیت

4 منٹس پہلے
لیفٹیننٹ گورنر کی جاں بحق پولیس اہلکار کے اہلِ خانہ سے ملاقات، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پْرعزم

لیفٹیننٹ گورنر کی جاں بحق پولیس اہلکار کے اہلِ خانہ سے ملاقات، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پْرعزم

4 منٹس پہلے
دو سو پانچ کروڑشال فراڈ کیس، چار ملزمان کےخلاف فرد جرم عائد

دو سو پانچ کروڑشال فراڈ کیس، چار ملزمان کےخلاف فرد جرم عائد

4 منٹس پہلے
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ اور ناقابلِ تنسیخ حصہ

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ اور ناقابلِ تنسیخ حصہ

4 منٹس پہلے
جموں و کشمیر میں 38 قومی شاہراہ منصوبوں پر کام جاری// نیتن گڈگرے

جموں و کشمیر میں 38 قومی شاہراہ منصوبوں پر کام جاری// نیتن گڈگرے

4 منٹس پہلے
کشمیر میں تعینات فورسز اہلکاروں کیلئے خصوصی مراعات

کشمیر میں تعینات فورسز اہلکاروں کیلئے خصوصی مراعات

4 منٹس پہلے
پیپر لیک مقدمات کیلئے فاسٹ ٹریک عدالتیں ہوں گی،نوجوانوں کے مستقبل سے کھیلنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا: وزیر اعظم

پیپر لیک مقدمات کیلئے فاسٹ ٹریک عدالتیں ہوں گی،نوجوانوں کے مستقبل سے کھیلنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا: وزیر اعظم

4 منٹس پہلے
اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم سمٹ2026 کا افتتاح، خوفزدہ نہیں کوشش نہ کرنے سے ڈریں: عمر عبداللہ

اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم سمٹ2026 کا افتتاح، خوفزدہ نہیں کوشش نہ کرنے سے ڈریں: عمر عبداللہ

4 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page