• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پردھان منتری اجولا گیس یوجنا،جموں و کشمیر میں مستفیدین کی تعداد 12.81 لاکھ

Nigraan News by Nigraan News
2026-07-25
Reading Time: 1min read
A A
0
پردھان منتری اجولا گیس یوجنا،جموں و کشمیر میں مستفیدین کی تعداد 12.81 لاکھ

پردھان منتری اجولا گیس یوجنا،جموں و کشمیر میں مستفیدین کی تعداد 12.81 لاکھ

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//مرکزی حکومت نے لوک سبھا کو بتایا ہے کہ پردھان منتری اجولا یوجنا کے تحت جاری کئے گئے تمام ایل پی جی کنکشن ملک بھر میں فعال ہیں اور یکم جولائی 2026 تک اس اسکیم سے مستفید ہونے والوں کی تعداد تقریباً 10.58 کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔ جموں و کشمیر میں اس اسکیم کے تحت مستفیدین کی تعداد بڑھ کر 12 لاکھ 80 ہزار 546 (تقریباً 12.81 لاکھ) ہو گئی ہے، جو یکم اپریل 2020 میں 12 لاکھ 30 ہزار 997 تھی۔یو این ایس کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم و قدرتی گیس سریش گوپی نے لوک سبھا میں تحریری جواب میں بتایا کہ مئی 2016 میں شروع کی گئی اس اسکیم کے تحت غریب خاندانوں کی بالغ خواتین کو مفت ایل پی جی کنکشن فراہم کئے جا رہے ہیں اور تمام جاری شدہ کنکشن فعال ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ لداخ میں بھی اس وقت 11 ہزار 81 مستفیدین اس اسکیم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔حکومت نے ایوان کو بتایا کہ سال 2025-26کے دوران پی ایم یو وائی مستحقین کی اوسط سالانہ گیس کھپت 4.71 سلنڈر رہی، جس کی بنیاد پر حکومت چار ریفل تک ہدفی سبسڈی فراہم کر رہی ہے تاکہ ضرورت مند خاندانوں کو مناسب امداد مل سکے اور سبسڈی کا مؤثر استعمال یقینی بنایا جا سکے۔ حکومت کے مطابق جولائی 2026 میں بھی ہر سلنڈر پر 500 روپے سے زائد کی بالواسطہ سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر میں 2021-22کے دوران 1 لاکھ 44 ہزار 314 مستحقین نے کوئی ریفل حاصل نہیں کیا، جبکہ 8 لاکھ 52 ہزار 934 صارفین نے ایک سے چار ریفل اور 2 لاکھ 41 ہزار 599 صارفین نے چار سے زائد ریفل حاصل کئے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page