• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, ستمبر ۱۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

Nigraan News by Nigraan News
2026-07-25
Reading Time: 1min read
A A
0
آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

FacebookTwitterWhatsapp

فاروق راتھر
سرینگر؍۲۵؍جولائی؍ آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین جموں و کشمیر، جو آل انڈیا فیڈریشن آف آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس اور سینٹر آف انڈین ٹریڈ یونینز سے وابستہ ہے، کے ایک وفد نے سینئر یونین رہنما تسلیمہ سبحان کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ تسلیمہ سبحان کا دو روز قبل علالت کے بعد انتقال ہوگیا تھا۔وفد میں یونین کی صدر حنیفہ میر، جنرل سیکریٹری ثریا جبین، نائب صدر شفیقہ اختر اور سینئر رہنما لطیفہ گنائی شامل تھیں۔اس موقع پر وفد نے مرحومہ کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ تسلیمہ سبحان ایک مخلص، بے باک اور متحرک رہنما تھیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپروں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کر رکھی تھی۔یونین رہنماؤں نے کہا کہ مرحومہ خاص طور پر ضلع سرینگر میں آئی سی ڈی ایس کارکنوں کے مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کے آخری لمحے تک آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپروں کے جائز مطالبات کے حق میں پرامن جدوجہد اور مختلف احتجاجی تحریکوں میں بھرپور کردار ادا کیا۔وفد نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔یونین نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپروں کے حقوق، وقار اور فلاح کے لیے پرامن جدوجہد پوری قوت کے ساتھ جاری رکھی جائے گی اور مرحومہ تسلیمہ سبحان کی خدمات ہمیشہ کارکنوں کی تحریک کے لیے مشعلِ راہ رہیں گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

2026-09-16
اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

2026-09-16
اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

2026-09-16
اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

2026-09-11
این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

2026-09-11
سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

2026-09-11
مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

2026-09-11
آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

2026-09-11
جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

2026-09-11
پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

2026-09-10
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page